انگلستان بمقابلہ ایکویڈور

زیک

مسافر
انگلستان کی ٹیم اس ورلڈ کپ میں کچھ خاص نہیں لگ رہی۔ اصولاً انہیں یہ میچ جیت لینا چاہیئے (betting markets کا بھی یہی خیال ہے) مگر میرا اندازہ ہے کہ بمشکل ایک گول سے جیت سکے۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے؟
 
Top