انگریزی فورم کی ضرورت

ایک اور فورم جس کی ضرورت ہے وہ ہے انگریزی فورم جہاں کچھ انگریزی میں پوسٹ کیا جا سکا اور اردو انگریزی تراجم اور نئے آنے والوں کے لیے بھی آسانی ہوگی اور انگریزی سے اردو میں تعلیم اور کسی بھی ایسی چیز کو پوسٹ کیا جا سکے جو انگریزی میں ہو۔

اس فورم میں ہم انگریزی اور اردو کا تقابلی جائزہ ب بھی لے سکیں‌ گے اور اردو کی مدد سے انگلش اور انگلش کی مدد سے اردو بھی سکھا سکیں گے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میرے خیال میں یہ ایک اچھی تجویز ہے۔ دیکھتے ہیں آصف اور زکریا کا اس بارے میں کیا خیال ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
زکریا، کچھ انتظار کر لیں۔ میں اس کے لیے لینگویج فائلیں اور ایک علیحدہ ٹمپلیٹ تیار کرنا چاہوں گا تاکہ انگریزی فورم انگریزی میں ہی نظر آئے۔
 

زیک

مسافر
نبیل: کسی فورم کا علیحدہ سے ستائل تو سیٹ کیا جا سکتا ہے مگر کیا ہم اس کی زبان بھی سیٹ کر سکتے ہیں؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
hmm... یہ تو آپ نے واقعی مجھے الجھا دیا ہے۔ :cry:

دیکھنا پڑے گا کہ اس کا کوئی حل موجود ہے یا نہیں۔
 
Top