انکار حدیث کے نتائج ۔ تبصرے

فرید احمد

محفلین
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
جناب اس موضوع کو لائبیری میں قرآن و سنت میں منتقل کر دو ، اور کتاب وہیں مکمل فرمائیں ۔
اور تبصرہ و گفتگو کے لیے ایک اور دھاگہ کھول لیں ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
مذکورہ تھریڈ میں نے متعلقہ زمرے میں منتقل کر دیا ہے اور اس پر تبصرے اس تھریڈ میں علیحدہ کر دیے ہیں۔
 
Top