عبداللہ محمد
محفلین
برسبین ٹیسٹ کے بعد پاکستان ٹیم کے کھلاڑی کھانے کے لئے نکلے تو انہیں سردار ٹیکسی ڈرائیور ملا جس نے کھلاڑیوں سے پیسے لینے سےانکار کر دیا تو کھلاڑیوں نے اسکو ڈنر پر مدعو کیا۔ اور اسکی تصاویر وائرل ہو گئیں۔
بی بی سی کی سکھ ڈرائیور سے گفتگو

بی بی سی کی سکھ ڈرائیور سے گفتگو

