انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔اٹھائیسواں میچ۔۔۔ ۔دہلی ڈئیر ڈیولز بمقابلہ ممبئی انڈینز

ممبئی انڈینز نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز بنائے
روہیت شرما نے 73 ناٹ آؤٹ رنز بنائے جبکہ سچن ٹنڈولکر نے 54 رنز بنائے
امیش یادیو نے 2 وکٹیں لیں
 
157015.jpg
 
دہلی ڈئیر ڈیولز نے مطلو بہ حدف 17 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا
ورندر سہواگ 95 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ مہیلا جیا وردنے نے 59 رنز بنائے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top