انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

ایک مسئلہ ہے۔ سمجھ نہیں آیا کہاں پوسٹ کروں، بہرحال یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔
ان ڈیزائن میں ڈبل کوٹ کی جگہ یہ سمبل لکھا جاتا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
"" کی جگہ«»
"بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا"
«بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا»

یہاں پوسٹ کرنے کے بعد ہی ایک اور خیال ذہن میں آیا۔ اور مسئلہ حل
ڈبل کوٹ، آلٹ + شفٹ +'سے آتا ہے۔ :)
 
arifkarim

معطل

آپنے غلط زبان منتخب کی ہوئی ہے۔ اردو منتخب کریں تو یہ مسئلہ نہیں آئے گا:
c000118.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:
Capture_2.png

  1. آپ کے اسکرین شاٹ میں سیل کی چوڑائی سیٹ کرنے والے باکس موجود ہیں جبکہ میرے پاس وہ باکس غائب ہیں۔ انہیں باہر کیسے لایا جائے؟
  2. ایرو کیز سے ٹیبل سے باہر نہیں نکلا جارہا۔ کرسر اندر ہی گھوم رہا ہے۔ باہر نکلنے کے لیے ماؤس سے کلک کرنا پڑ رہا ہے۔
  3. ان ڈیزائن میں بھی ان پیج کی طرح حروف کی بیس لائن نیچے ہے۔ وہاں alt+f7 سے درست ہو جاتا ہے یہاں کیا کیا جائے؟
arifkarim
 
Top