انڈیزائن اسباق قسط سوم (کشیدہ، آٹو کشیدہ)

arifkarim

معطل
یعنی جوہر نستعلیق سے زیادہ امیدیں وابستہ نہیں کرنی چاہیے؟ ویسے جوہر نستعلیق ورژن2 کے نمونے تو بہت خوب ہیںِ۔
جمیل نوری نستعلیق کا کیریکٹر فانٹ جوہر نستعلیق پاکستان ڈیٹا مینجمنٹ سروسز نے بنایا تھا۔ آپ جس جوہر نستعلیق کی بات کر رہے ہیں وہ شاکرالقادری کی تخلیق ہے۔
 

تجمل حسین

محفلین
سارے اسباق تسلی سے ایک ساتھ پڑھوں گا۔ بس آپ ایک کام کریں کہ ہر قسط میں اسے سے اگلی اور پچھلی قسط کا ربط ضرور شامل کردیا کریں۔ :)
 

arifkarim

معطل
میں مکمل سیٹنگ کی بات کر رہا ہوں۔ ابھی تو ان پیج سے کاپی پیسٹ کیا ہے۔ اب سب کی فارمیٹنگ کرنی پڑے گی۔
امید ہے کہ ٹیبل آف کنٹینٹ بنانا بھی سکھائیں گے۔ :)
جی آپکے ہمزاد نے میرے ہمزاد کو بتایا تھا کہ آپکو ٹیبل آف کنٹینٹ کی اشد ضرورت ہے اسلئے اگلا ٹیوٹوریل اسی بارہ میں ہوگا :)
 
Top