انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ کانپور ٹی ٹوئنٹی

انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی معرکہ کانپور میں جاری۔
اُمید ہے خوب گھمسان کا رن پڑے گا۔
انڈیا پہلے بیٹنگ کر رہا
10 اوورز کے بعد 75-2
 
یووراج سنگھ بھی پویلین لوٹ گئے
انڈیا 75-3
اسکا مطبل کہ مہندرا سنگھ دھونی کریز پر۔۔
اُمید کہ خوب ہیلی کاپٹر دیکھنے کو ملینگے
 
سریش رائنا اور منیش پانڈے بھی پویلین لوٹ گئے
انڈیا 98-5 14ویں اوور کا کھیل جاری۔
لگتا اب دھونی گردی کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
 
انگلش باؤلرز کی جانب سے بہت ہی عُمدہ باؤلنگ انڈیا ٹیم محض 147 رنز ہی بنا سکے۔
دھونی بھی کچھ فائر ورکس نہ دکھا سکے۔

خیر دیکھتے ہیں انگلش ولو کیسے رنز اگلتا ہے۔
 

فہد اشرف

محفلین
انگریز خونخوار موڈ میں لگ رہے ہیں 2 اوور 2 گیندوں میں 32 رن ہوچکے ہیں،
اتنے چھوٹے اسکور پہ اس طرح رن دینا اچھی بات نہیں ہے
 

فہد اشرف

محفلین
ویری گڈ چہل ،، پہلی گیند سے تو مجھے لگا تھا اب بیکار ہے میچ لیکن یہ تو میچ میں رونق شونق آگئی
 
Top