انپیج 3 میں ایک دقت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اڑیفآریف

السلامُ علیکم

انپیج3 میں میں نے کچھ مضمون تحریر کئے ہوئے جو کہ بہت زیادہ تو نہیں تھے میں نے اسے ایک جگہ محفوظ کر کے رکھ دیا جب آج پھر اس فائل کو اپن کیا تو انپیج خود بخود بند ہو جاتا ہے پہلے سے محفوظ کی گئ کوئ بهی فائل اپن نہیں ہو رہی

مدد کی درخواست. arifkarim ناظم رضا مصباحی
والسلام
 
ان پیج کی ہر فائل کے ساتھ ایک فائل B01 کی ایکسٹینشن کے ساتھ بنتی ہے۔ اگر وہ ڈیلیٹ نہیں کی تو پھر اس کی ایکسٹنشن inp کر کے اوپن کر لیں۔
 
Top