سید عمران
محفلین
انہوں نے لڑکوں والے سارے کام کیے ہیں!!!آپ نے بھی یہ کیا ہوا ہے؟
انہوں نے لڑکوں والے سارے کام کیے ہیں!!!آپ نے بھی یہ کیا ہوا ہے؟
پھر تو کنچے اور گلی ڈنڈا بھی کھیلا ہو گاانہوں نے لڑکوں والے سارے کام کیے ہیں!!!
بھیا بچے بڑے ہوگئے تو اُن سب کا بھی یہی حال گھرآپ نے بھی یہ کیا ہوا ہے؟
پتنگ بھی اُڑائی ہاتھ زخمی کئے۔۔۔ہاتھ چھوڑ کے سائیکل بھی چلائی اور زخمی ہو کے اسٹور میں اماّں کے ڈر سے چھپے مار بھی کھائیپھر تو کنچے اور گلی ڈنڈا بھی کھیلا ہو گا![]()
پھر تو کنچے اور گلی ڈنڈا بھی کھیلا ہو گا![]()
ہور دسو!!!پتنگ بھی اُڑائی ہاتھ زخمی کئے۔۔۔ہاتھ چھوڑ کے سائیکل بھی چلائی اور زخمی ہو کے اسٹور میں اماّں کے ڈر سے چھپے مار بھی کھائی![]()
ہاتھ چھوڑ کر سائیکل چلانے والی بہادری ہم تو کبھی نہ کر سکےہور دسو!!!
ہاتھ چھوڑ کے سائیکل چلانے اور گر کے زخمی ہونے پر پڑنے والی مار زخم سے زیادہ تھی اماّں کے جوتے آجتک یاد ہیں ۔۔۔آج کے بچوں کو پڑیں تو !!!!! وہ تو اگر دوست کے سامنے ڈانٹ بھی پڑ جائے تو کہتے ہیں دوست کے سامنے Insult کیوں کیہاتھ چھوڑ کر سائیکل چلانے والی بہادری ہم تو کبھی نہ کر سکے
درست درست درست !!!!!!*خیال رکھنا. کبھی کبھی شیطان ہمارے درمیان صرف گدھا چھوڑ دیتا ہے اور باقی کام ہم خود کرتے ہیں !!
روزانہ ٹی وی چینلز گدھے چھوڑتے ہیں۔
ہماری اماّں کی نظریں ہی چھترول کا کام کیا کرتیں تھیں کیا مجال کہ جو کھانا بنا ہے کوئی بچہ اُس سے منہ موڑ جائے۔ شکر الحمد للہ ہمارے تینوں بچے ایسے اور بیٹیوں کے بچے اور بیٹے کی بیٹی بھی ایسی جو چیز پکی وہی کھا لیتے ہیں ۔بلکہ میکائیل کو تو ہم بیوقوف بنا کے لوکی بھی چکن کہہ کر کھلا دیتے ہیں ۔۔۔۔۔پہلے چھتر پھر سبزیخوبصورت بچپن
بلکہ میکائیل کو تو ہم بیوقوف بنا کے لوکی بھی چکن کہہ کر کھلا دیتے ہیں ۔۔۔۔۔![]()
بھیا خالی چکن ہی نہیں دال وہ بھی ماش کی گوشت کہہ کے
پھر تو بڑے ہو کر تو اسے چکن اچھی ہی نہیں لگے گی![]()
حیرت ہےبھیا خالی چکن ہی نہیں دال وہ بھی ماش کی گوشت کہہ کے![]()
ماشاء اللّہ بھیا بہت سادہ ہے یہ بچہ ۔۔۔۔حیرت ہے
میکائیل کو تو ہم بیوقوف بنا کے لوکی بھی چکن کہہ کر کھلا دیتے ہیں ۔۔۔۔۔![]()
بڑا ہوکر اس کا کہنا بنتا ہے کہ۔۔۔بھیا خالی چکن ہی نہیں دال وہ بھی ماش کی گوشت کہہ کے![]()
ہم نے کبھی نہیں کہا کہ خالی دال ہے!!!! اس میں چکن کا قیمہ ملا ہے اب بچے کو بہلانا کوئی مشکل کام ہے تو مقصد اُسکا پیٹ بھرنا ہے بھوک کے وقت نہ کہ فراڈ بڑے خراب ہیں آپبڑا ہوکر اس کا کہنا بنتا ہے کہ۔۔۔
فراڈ تو ہمارے گھر کی لونڈی ہے!!!