اجتماعی انٹرویو انٹرویو

شمشاد

لائبریرین
نہ تو یہ امن کی بات ہوئی اور نہ ہی ایمان کی، یہ تو اچھی بات نہیں ہے، بدلہ لینے کی بجائے معاف کر دینا زیادہ اچھا ہوتا ہے۔

پلیز زمین کے رعایتی نرخ بتا دیں۔
 
امن ایمان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
یعنی میں زمین کے لیے کہ سکتا ہوں۔ لیکن کہوں‌گا نہیں‌
بہت اچھی بات ہے۔۔۔آپ کو نہیں پتہ نا۔۔میں اب ان سے قیمت تو Defence میں پلاٹ کئ وصول کروں گی لیکن ان کو جگہ چیچوں کی ملیاں میں دوں گی :lol:

شمشاد نے کہا:
نہ تو یہ امن کی بات ہوئی اور نہ ہی ایمان کی، یہ تو اچھی بات نہیں ہے، بدلہ لینے کی بجائے معاف کر دینا زیادہ اچھا ہوتا ہے۔

پلیز زمین کے رعایتی نرخ بتا دیں۔

اب تو آپ نے کچھ کچھ شرمندہ کرنے کی کوشش کی ہے اور آپ کسی حد تک اس کوشش میں کامیاب رہے ہیں ۔۔۔چلیں آپ بھی کیا یاد کریں گے۔۔ایسا کریں 1 کلو ذمین کی قیمت سکہ رائج الوقت کے مطابق ایک لاکھ امریکی ڈالر دے دیں (ڈالر اصلی ہونے چاہیں)
 
قیصرانی

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
بہت اچھی بات ہے۔۔۔آپ کو نہیں پتہ نا۔۔میں اب ان سے قیمت تو Defence میں پلاٹ کئ وصول کروں گی لیکن ان کو جگہ چیچوں کی ملیاں میں دوں گی :lol:
بہت عمدہ، چیچوں کی ملیاں اور ڈیفنس کی قیمت :lol:

ایک کلو زمین کی قیمت ایک لاکھ ڈالر، بہت عمدہ ہے یہ بھی

کچھ کچھ شرمندہ کرنے کی کوشش اور کسی حد تک کامیابی :lol: ، آپ تو بہت اچھی مزاح نگار ہیں۔ کچھ لکھیں ناں‌ اس بارے میں بھی
قیصرانی
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن پاکستان میں تو سکہ رائج الوقت پاکستانی روپیہ ہے ناکہ ڈالر اور یہ زمین آپ کلو کے حساب سے فروخت تو کر رہی ہیں تو کیا یہ کلو میٹر ہے یا کلو گرام :?
 
شمشاد

لائبریرین
یہ بھی تو دیکھیں کہ زمین ہے کہاں؟

ایک مصرعہ ہے : چاند میری زمیں پھول میرا وطن

تو یہ چاند پر زمین کے سودے ہو رہے ہیں۔

ہاں تو ایمان سے بتائیے گا کہ بعد نرخ یہی ہے یا سودے کے وقت بدل جائے گا۔
 
امن ایمان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بہت عمدہ، چیچوں کی ملیاں اور ڈیفنس کی قیمت
ایک کلو زمین کی قیمت ایک لاکھ ڈالر، بہت عمدہ ہے یہ بھی
کچھ کچھ شرمندہ کرنے کی کوشش اور کسی حد تک کامیابی ، آپ تو بہت اچھی مزاح نگار ہیں۔ کچھ لکھیں ناں‌ اس بارے میں بھی

جی اور نہیں تو کیا۔۔۔۔ یہ ساری ان کی اپنی غلطی ہے نا۔۔ یہ نا مجھ سے ربط چھپاتے اور نہ ان کو آج اتنے مہنگے داموں سودا کرنا پڑتا :lol: ۔۔۔ ارے نہیں قیصرانی ۔۔ میری حسِ مزاح کافی کمزور ہے۔۔ مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ بے چاری ابھی تک ذندہ کیسے ہے

شمشاد نے کہا:
لیکن پاکستان میں تو سکہ رائج الوقت پاکستانی روپیہ ہے ناکہ ڈالر اور یہ زمین آپ کلو کے حساب سے فروخت تو کر رہی ہیں تو کیا یہ کلو میٹر ہے یا کلو گرام

یہ تو ایک سیاسی بیان تھا ۔۔آپ اس کے پسِ پردہ بیان پہ تھوڑا غور کریں ۔۔۔۔ اور یہ نا کلو میٹر ہے نا کل گرام۔۔۔۔یہ کلو بائٹ ہے :lol:
 
امن ایمان

محفلین
شمشاد نے کہا:
یہ بھی تو دیکھیں کہ زمین ہے کہاں؟

ایک مصرعہ ہے : چاند میری زمیں پھول میرا وطن

تو یہ چاند پر زمین کے سودے ہو رہے ہیں۔

ہاں تو ایمان سے بتائیے گا کہ بعد نرخ یہی ہے یا سودے کے وقت بدل جائے گا۔

اووووووہ یہ آپ سے کس نے کہا کہ آپ کو چاند پہ زمین مل رہی ہے۔۔۔ آپ کو تو جگہ وہاں ہی ملے گی۔۔جہاں میں نے قیصرانی کو بتایا ہے ۔۔۔۔ :D ۔۔۔ اور جہاں تک بات ہے نرخ کی۔۔۔۔۔تو سیاسی لیڈروں کی طرح میرے بیانات کا اعتبار مت کریے گا ۔۔۔ :lol:

محب۔۔۔۔> ایسا ہونا نہیں تھا۔۔یہ تو ان انٹرویو والے بھائی کی اپنی غلطی سے ایسا ہوا ہے :)
 
شمشاد

لائبریرین
زمینی سیاست کا چاند پر کیا کام؟ ہاں البتہ زمینی چاند والوں کی سیاست ہو تو قابلِ قبول ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
ارے نہیں قیصرانی ۔۔ میری حسِ مزاح کافی کمزور ہے۔۔ مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ بے چاری ابھی تک ذندہ کیسے ہے

شمشاد نے کہا:
لیکن پاکستان میں تو سکہ رائج الوقت پاکستانی روپیہ ہے ناکہ ڈالر اور یہ زمین آپ کلو کے حساب سے فروخت تو کر رہی ہیں تو کیا یہ کلو میٹر ہے یا کلو گرام

یہ تو ایک سیاسی بیان تھا ۔۔آپ اس کے پسِ پردہ بیان پہ تھوڑا غور کریں ۔۔۔۔ اور یہ نا کلو میٹر ہے نا کل گرام۔۔۔۔یہ کلو بائٹ ہے :lol:
مان لیا۔۔۔۔لیکن ابھی جس طرح‌کے پیغامات لکھ رہی ہیں، یہ جاری رکھیں :lol:
قیصرانی
 
شمشاد

لائبریرین
کمزور حسوں اور حصوں کے لیے خمیرہ مروارید اور خیمرہ گاؤزبان گلاب کے عرق کے ساتھ استعمال کریں۔ شفا ہو گی۔
:wink: :wink: :wink:
 
امن ایمان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
مان لیا۔۔۔۔لیکن ابھی جس طرح‌کے پیغامات لکھ رہی ہیں، یہ جاری رکھیں

جی اچھا۔۔۔ لیکن پھر آپ دعا کریں کہ اس زمین کا سودا جلدی طے نہ ہونے پائے :)

شمشاد نے کہا:
کمزور حسوں اور حصوں کے لیے خمیرہ مروارید اور خیمرہ گاؤزبان گلاب کے عرق کے ساتھ استعمال کریں۔ شفا ہو گی۔

اب پھر میں نے کچھ کہا تو آپ نے امنِ عامہ خراب کرنے کا الزام مجھ معصوم پہ لگا دینا ہے۔۔۔ ویسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ جو چیزیں آپ نے کسی کو کھانے کے لیے کہا ہے اس کو زیادہ ضرورت آپ کو ہے۔۔۔۔ کیونکہ آپ نے حسِ مزاح والی بات کا اپنی تیسری پوسٹ میں جواب دیا ہے،،،، اب سچ بتائیں ۔۔۔یہ سب کس کو کھانا چاہیے۔۔؟؟ :roll:
 
شمشاد

لائبریرین
آپ ہی کو کھانا چاہیے کہ حسیں آپ کی کمزور ہیں بقول آپ کے۔

یہ تو میں نے یاد دہانی کے لیے لکھا ہے۔

ضروری ہدایت : خمیرے تازہ ہوں، بہت پرانے بنے ہوئے نہ ہوں۔ اگر اوپر چاندی کا ورق لگا ہو تو زیادہ مفید ہوں گے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
یہ جو چیزیں آپ نے کسی کو کھانے کے لیے کہا ہے اس کو زیادہ ضرورت آپ کو ہے۔۔۔۔ کیونکہ آپ نے حسِ مزاح والی بات کا اپنی تیسری پوسٹ میں جواب دیا ہے،،،، اب سچ بتائیں ۔۔۔یہ سب کس کو کھانا چاہیے۔۔؟؟ :roll:
:lol: کیا اب بھی زمین بکنے کا کوئی چانس ہے؟
قیصرانی
 
Top