انٹرنیٹ پر دوستی-شادی

1102111602-1.gif

حیرت ہے کہ پاکستانی لڑکیاں بھی اب اس طرح کررہی ہیں۔
امریکی لڑکی کے لیے تو شاید یہ ایک جوائے ٹرپ ہو اور کسی بھی ناخشگوار صورت میں واپسی کا راستہ کھلا ہے مگر پاکستانی لڑکی کی ایک غلطی گلے کا طوق بن جائے گا۔۔ یا شاید پاکستانی اور امریکی ایک ہی پیچ پر اگئے ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ 18 کروڑ پاکستانیوں میں سے چند مثالوں کو عام نہیں سمجھنا چاہئے۔ دوسرا جب مرد یہ کام کر سکتا ہے تو عورت کو کس نے روکا ہے؟
 
میرا خیال ہے کہ 18 کروڑ پاکستانیوں میں سے چند مثالوں کو عام نہیں سمجھنا چاہئے۔ دوسرا جب مرد یہ کام کر سکتا ہے تو عورت کو کس نے روکا ہے؟

مرد تو مرد ہوتا ہے
عورت کی غلطی پاکستانی معاشرہ کبھی معاف نہیں کرتا
 
تو یہ ثابت ہوا کہ غلطی پاکستانی معاشرے کی ہے، نہ کہ عورت کی :)

اس خبر میں تو عورت نہ کوئی غلط نہیں کیا کہ شادی ہی کی ہے
البتہ شادی کے بعد راہ فرار اختیار کرنی پڑی
مگر یہ معاشرہ معاف نہیں کرتا۔ اس کو غلطی کہتا ہے۔ اب عورت کو دوسری شادی میں بہت مشکل ائے گی۔ یا اتی ہے عموما
 
جی ہمار ےمعاشرے کا یہ غیر اسلامی رویہ ہے کہ ہم اپنی مرضی سے مذہب کے امور چنتے ہیں اور جو چیز ہمیں پسند نہ ہو، اسے بھول جاتے ہیں
 
جی ہمار ےمعاشرے کا یہ غیر اسلامی رویہ ہے کہ ہم اپنی مرضی سے مذہب کے امور چنتے ہیں اور جو چیز ہمیں پسند نہ ہو، اسے بھول جاتے ہیں

یعنی شریعت بھی وہ نافذ کرتے ہیں جو ہمارے موافق ہو۔ وگرنہ نہیں۔
یہ تو یہود کیا کرتے تھے
 
قیصرانی

لائبریرین
یعنی شریعت بھی وہ نافذ کرتے ہیں جو ہمارے موافق ہو۔ وگرنہ نہیں۔
یہ تو یہود کیا کرتے تھے
یہود شاید بطور قوم یہ کام نہ کرتے ہوں لیکن اچھے برے لوگ ہر جگہ اور ہر مذہب میں ہوتے ہیں اور جب وہ ووکل اکثریت بن جائیں تو پھر پورے گروہ پر مہر لگ جاتی ہے۔ یہی کام مسلمانوں اور پاکستانیوں کے ساتھ ہو رہا ہے کہ چند افراد جو ووکل اکثریت بنے ہیں، سب کو برا بنا رہے ہیں
 
آخری تدوین:
Top