انٹرنیٹ سے پوری دنیا میں مفت کال کریں۔

MuhammadAsfand

محفلین
میرے بلاگ سے اسفند نامہ

یہ ہماری خوش قستمی ہے ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جو اسلامی نظریاتی ملک ہے مگر ہماری بدقستمی یہ ہے ہمیں بہت سے مسائل کا سامنہ ہے انہی مسائل میں سے ایک غربت کا مسلہ ہے۔مگر اس مسلئے کے باوجود ہم ایشاء میں موبائل استعمال کرنے والوں میں پانچیوں نمبر پر ہیں۔


یہ بات پڑہ کر آپ یقین نہی کریں گیں کہ ہم انٹرنیٹ سے کہیں بھی کسی بھی نمبر پر فری کال کر سکتے ہیں۔اس سے پہلے بھی آپ نے کئی ویب سائٹس دیکھی ہوں گی جو فری کال کا دعوہ تو کرتی ہیں مگر اس پر پورا نہی اترتی۔لیکن آج میں آپ کو جو طریقہ بتانے جا رہا ہوں اس سے آپ ایک دن میں کم از کم 12 کالیں کر سکتے ہیں اور وہ بھی بلکل مفت۔
طریقہ کار
سب سے پہلے آپ کو ایک ایکسٹیشن ایڈ کرنی ہو گی جس کا نام زین میٹ ہےاس ایکسٹیشن کو آپ یہاں سے حاصل کرسکتے ہیں اس کو انسٹال کرنے کاطریقہیہاں سے دیکھ سکتے ہیں۔

اب آپ نے اس ویب سائٹس کوکھولانا ہے۔اور آپ مندرجہ ذیل طریقے کو استعمال کرتے ہوئے اس ویب سائٹس سےفائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔
طریقہ کار ملاحضہ کریں

طریقہ کار ڈائونلوڈ کریں
اس ویڈٰو میں زین میٹ کو زین میٹا بولا گیا ہے احباب غلطی کو درگزر فرمائیں ۔شکریہ

نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔ اسفند نامہ
 
Top