انٹرنیٹ ایکسپلورر 9 میں نستعلیق کی رینڈرنگ: بہترین!

arifkarim

معطل
انٹرنیٹ ایکسپلورر 9 بیٹا کے اجراء کیساتھ ہی خاکسارنے اسمیں DirectWrite نامی فنکشن کو ٹیسٹ کرنے کا سوچا۔ پہلے پہل تو میں نے یہی سمجھا تھا کہ نتیجہ کلیئر ٹائپ کی طرح بیکار ہوگا۔ لیکن ٹیسٹس کے نتائج توقعات سے بہت بڑھ کر سامنے آئے ہیں؛
b245.gif

آپ دیکھ سکتے ہیں کہ فانٹ کی اینٹی الائزنگ انتہائی دلکش انداز میں ہو رہی ہے۔ اور وہ بھی ونڈوز پلیٹ فارم پر :)
انٹرنیٹ ایکسپلورر ۹ کا ربط:
http://windows.microsoft.com/en-US/internet-explorer/download/ie-9/worldwide
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top