arifkarim
معطل
انٹرنیٹ ایکسپلورر 9 بیٹا کے اجراء کیساتھ ہی خاکسارنے اسمیں DirectWrite نامی فنکشن کو ٹیسٹ کرنے کا سوچا۔ پہلے پہل تو میں نے یہی سمجھا تھا کہ نتیجہ کلیئر ٹائپ کی طرح بیکار ہوگا۔ لیکن ٹیسٹس کے نتائج توقعات سے بہت بڑھ کر سامنے آئے ہیں؛
آپ دیکھ سکتے ہیں کہ فانٹ کی اینٹی الائزنگ انتہائی دلکش انداز میں ہو رہی ہے۔ اور وہ بھی ونڈوز پلیٹ فارم پر 
انٹرنیٹ ایکسپلورر ۹ کا ربط:
http://windows.microsoft.com/en-US/internet-explorer/download/ie-9/worldwide

انٹرنیٹ ایکسپلورر ۹ کا ربط:
http://windows.microsoft.com/en-US/internet-explorer/download/ie-9/worldwide
مدیر کی آخری تدوین: