انوکھا لاڈلا۔۔۔ کھیلن کو مانگے چاند

محسن حجازی نے 'سیاست' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 1, 2008

  1. محسن حجازی

    محسن حجازی محفلین

    مراسلے:
    2,513
    موڈ:
    Breezy
    امریکیوں کا واقعی دماغ چل گیا ہے:

    [​IMG]

    اس نئي منطق کے تحت ایران کو امریکہ کے اندر بمباری کا مکمل حق حاصل ہے۔
    پاکستان کو بھارت کے اندر کاروائی جائز ہے۔
    ا س پر ہم فقط اسی تبصرے پر اپنے قلم کی لگامیں کھینچ رکھتے ہیں کہ بیل پاگل ہو جائے تو اسے مار دینا چاہئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 15
  2. فاروقی

    فاروقی معطل

    مراسلے:
    1,748
    اس طرح تو کوئی بھی کسی بھی ملک پر الزام لگا کر یا ایسے ثبوت بنا کر دوسرے ملک پر حملہ کر سکتا ہے.......

    عالمی قانوں اگر جیسا کہا جا رہا ہے تبدیل کر دیا جائے تو میرے خیال سے سال چھے مہینے میں کوئی مسئلہ باقی نہ رہے گا............کیوں کہ کوئی ملک جو باقی نہ رہے گا.........واہ رے امریکہ تیری کون سی کل سیدھی....

    فواد صاحب کون آپ بتایئے کون سی کل سیدھی ہے..........؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  3. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    آپ ضرورت سے زیادہ مہذب واقع ہوئے ہیں لیکن میں ایسا نہیں ! "کتا پاگل ہو جائے تو اسے گولی مار دینی چاہیئے "
    وسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  4. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محفلین

    مراسلے:
    3,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    ایں چہ بوالعجی است کہ آپ لوگ سؤر کو کتے اور بیل سے تشبیہ دے رہے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  5. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محفلین

    مراسلے:
    3,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    فاروقی بھائی آپ زیادہ خوش نہ ہوں انھوں نے بتا بھی دینا ہے
    اور پھر آپ کو لگ پتا جائے گا :laugh:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    3,646
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اور بمعہ حوالہ جات as per us state department research documents;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر