انمول

!_-'TAMANNA'-_!

محفلین
السلام علیکم

یہ میری یہان پہلی پوسٹ کے ساتھ ساتھ میری پہلی نظم بھی ھے

عام سی ھے لیکن میننگ فل ھے۔۔۔




محبت کی کوئی قیمت تو نہیں

مگر پھر بھی

اے میری ھم نفس

اگر تم سمجھو

کہ

محبت کا کوئی مول ھے

تو ایسا کرو

میری جان لے لو






















اپنی محبت دےدو
 

الف عین

لائبریرین
یہ ’اپنی محبت دےدو‘ نظم کا حصہ ہے کہ دستخط ہے؟
نثری نظم میں تو کچھ بھی چلے گا، درست مانا جا سکتا ہے۔ ویسے اچھا خیال ہے۔
 
Top