انمول موتی

ایم اے راجا

محفلین
انسان اپنی تقدیر خود بناتا ہے اور خود بگاڑتا ہے۔

مایوسی سے کامیابی حاصل نہیں ہوتی۔

غصہ عقل کو کھا جاتا ہے۔

جو دوسروں کی عزت کرتا ہے دوسرے اسکی عزت کرتے ہیں۔

ہمیشہ خود کو دوسروں سے چھوٹا سمجھو۔

محبت امن کو جنم دیتی ہے اور امن خوشحالی کا موجد ہے۔

ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیئے سو جھوٹ بولنے پڑتے ہیں۔

کھانے کے لیئے زندہ مت رہو زندہ رہنے کے لیئے کھاؤ۔
 
Top