انفرادی فعل بھی الطاف کے کھاتے میں، واہ رے امت کیا صحافت ہے

عثمان رضا

محفلین
بجائے اس کے کہ پرچیوں اور کیمپوں پہ پنچایت کریں کیوں‌ نہ شکر کریں کہ لڑائی ، قتل و غارت نہیں ہوئی باقی رہا پرچیوں کی تقسیم تو وہ کراچی میں سبھی کرتے ہیں چاہے وہ سنی تحریک ہو یا جماعت اسلامی ہو یا ایم کیو ایم یا کوئی مدرسہ و دارلعلوم بس فرق یہ ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقے میں کرتے ہیں اب جس علاقے میں 2 اکھٹے ہوجائیں‌تو وہاں پھر اعتراض تو ہوتا ہی ہے نا
 
گرائیں

محفلین
درست ، یہ تو جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا چکر ہے۔ بے چارے مستحقین تو ایسے ہی مارے جاتے ہیں پاتھیوں کی لڑائی میں۔
 
عین عین

لائبریرین
آفت جی۔ میں‌ نے عرض‌کی نہ کہ جیسے آپ اپنی بات پر اڑ جاتے ہیں۔ جھوٹ‌اور فریب سے کام لیتے ہیں اسی طرح‌ اس بیچارے نے تو حقیقت بیان کی ہے۔ جو ہوا ہے وہ بتایا ہے۔ پس پردہ کہانی بتانا اس کا کام نہں‌ ہے۔ یہ دوست ٹھیک جا رہے ہیں۔ ان کی پالیسی جیسے کو تیسا والی ہے۔ بہت اچھے فرحان ۔ زندہ باد۔
ویسے عثمان نے بہت اچھی بات کہی۔ اور گرائیں‌ بھی آ‌ہی نکلے ادھر کافی دنون سے غائب تھے حتی کہ شمشاد بھائی نے لاک لگا دیا وہاں:) اب وہ آسانی سے آ سکتے ہیں
 
آفت

محفلین
بجا کہا بھائی جی آپ نے ۔ لیکن آپ یہ بھی دیکھیں کہ کوئی یہاں پر کسی دوسری جماعت کے متعلق ترانے بھی نہین گاتا ۔ جب کہیں سے کوئی کچھ کہے گا تو اس کا جواب بھی ضرور آئے گا ۔ دوسری جماعتیں اگر آ کر پرچی دیتی ہیں تو نہ لینے پر خاموشی سے چلی جاتی ہیں ۔ میرے ساتھ والے گھر والوں کے پاس ایم کیو ایم والے پرچی لے کر آئے انہوں نے صرف اتنا کہا کہ قربانی کے جانور میں کچھ اور بھی حصہ دار ہیں ان سے مشورہ کر لوں پھر پرچی لوں گا ۔ جواباً کہا گیا ٹھیک ہے ابھی تو ہم جا رہے ہیں آپ اپنے دوسرے حصے داروں کے ساتھ شام کو سیکٹر آفس میں پہنچ جائیے گا ۔ کہنے کا انداز دھمکی آمیز تھا ۔ ہمارے پڑوسی بچارے کو پرچی لینی پڑی ۔ اور پھر ہم خود کھالین نہ چاہتے ہوئے بھی ایم کیو ایم کو دیتے رہے ہیں ۔ اب پچھلے دو سال سے قربانی کسی مدرسے میں کر رہے ہیں ۔
بجائے اس کے کہ پرچیوں اور کیمپوں پہ پنچایت کریں کیوں‌ نہ شکر کریں کہ لڑائی ، قتل و غارت نہیں ہوئی باقی رہا پرچیوں کی تقسیم تو وہ کراچی میں سبھی کرتے ہیں چاہے وہ سنی تحریک ہو یا جماعت اسلامی ہو یا ایم کیو ایم یا کوئی مدرسہ و دارلعلوم بس فرق یہ ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقے میں کرتے ہیں اب جس علاقے میں 2 اکھٹے ہوجائیں‌تو وہاں پھر اعتراض تو ہوتا ہی ہے نا
 
آفت

محفلین
ہاہاہہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
آپ پھر مذاق کر رہے ہیں ۔ پہلے بھی کئی دھاگوں میں میری باتوں کا جواب نہ دے سکے اور اب یہاں پھر سے جھوٹ کے سہارے کاروبار چلانے نکلے ہیں ۔ کراچی والے حقیقت سے اچھی طرح با خبر ہیں ۔ :grin::grin:
آفت جی۔ میں‌ نے عرض‌کی نہ کہ جیسے آپ اپنی بات پر اڑ جاتے ہیں۔ جھوٹ‌اور فریب سے کام لیتے ہیں اسی طرح‌ اس بیچارے نے تو حقیقت بیان کی ہے۔ جو ہوا ہے وہ بتایا ہے۔ پس پردہ کہانی بتانا اس کا کام نہں‌ ہے۔ یہ دوست ٹھیک جا رہے ہیں۔ ان کی پالیسی جیسے کو تیسا والی ہے۔ بہت اچھے فرحان ۔ زندہ باد۔
ویسے عثمان نے بہت اچھی بات کہی۔ اور گرائیں‌ بھی آ‌ہی نکلے ادھر کافی دنون سے غائب تھے حتی کہ شمشاد بھائی نے لاک لگا دیا وہاں:) اب وہ آسانی سے آ سکتے ہیں
 
عین عین

لائبریرین
بی بی میں‌مذاق نہیں‌ کر رہا۔ مذاق اڑا رہا ہوں‌ آپ کا۔ دوسرے یہ کہ میں‌ واقعی آپ کو جواب نہیں‌ دے سکتا ۔ کیوں‌ کہ آپ کا جواب صر ف خاموشی طاری کر لینا ہے۔ جواب۔۔۔۔ خاموشی :)
 
آفت

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
دیکھیئے گا کہیں اس مذاق میں آپ خود بھی قہقہہ نہ بن جائیں ۔
:grin::grin:
بی بی میں‌مذاق نہیں‌ کر رہا۔ مذاق اڑا رہا ہوں‌ آپ کا۔ دوسرے یہ کہ میں‌ واقعی آپ کو جواب نہیں‌ دے سکتا ۔ کیوں‌ کہ آپ کا جواب صر ف خاموشی طاری کر لینا ہے۔ جواب۔۔۔۔ خاموشی :)
 
مہوش علی

لائبریرین
امت اخبار کا باتوں کا بتنگڑ بنا کر پیش کر کے سنسنی پھیلانے کا سلسلہ اگرچہ کہ جاری ہے، مگر یہ بہت حد تک بے اثر ہو چکا ہے کیونکہ امت اخبار کے مقابلے میں دیگر میڈیا مضبوط ہوتا جا رہا ہے اور انکی موجودگی میں امت اخبار کی دال مشکل سے گلے گی۔

maunkala.gif

آفت

محفلین
اللہ تعالٰٰی امت اخبار کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی دے کہ اس دور مین بھی سچائی کا پرچم تھامے ہوئے ہے ۔ جماعت کے کارکن کا قتل جماعت کے مطابق ایم کیو ایم نے کیا ہے ۔ باقی کسی بھی بے گناہ کو پکڑ کر پولیس کے زریعے کچھ بھی اگلوانا کیا مشکل ہے ۔ آخر پولیس بھی تو ان ہی کی ہے ۔ ہماری پولیس تو بیس سال کے ملزم سے پچاس سال پہلے ہونے والے قتل کو بھی منوانے کی مہارت رکھتی ہے ۔ شکر ہے کہ پولیس کا تعلق اب ایم کیو ایم سے ہے ورنہ تو سیدھا سیدھا کہہ دیا جاتا کہ پولیس پنجاب یا سرحد سے تعلق رکھنے والوں میں سے ہے ۔:grin:

Top