انشا جی سے معذرت کے ساتھ،

عسکری

معطل
عسکری شہزاد بھائی نے تمہیں آواز اسی لئے دی ہے۔۔۔ ۔۔ بتانا تھا کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے :D
ذہنی طور پر تیار رہو:p
دیکھو جی مین بندہ ہوں ذرا وکھری ٹائپ کا 3 کلو کے جوتے اور تھکاوٹ سے ویسے ہی مرا برا حال ہو جاتا ہے اگر میری بیوی نے ایسا کوئی پلان بنا رکھا ہے تو برائے مہربانی کینسل کر دے :roll:
 
آ اے عندلیب مل کر کریں آہ وزاریاں :bighug:
 
Top