1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

انسائیکلوپیڈیا درکار ہیں

طارق راحیل نے 'برقیانے کیلئے کتب کی فرمائش' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 28, 2011

  1. طارق راحیل

    طارق راحیل محفلین

    مراسلے:
    448
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ، اسلامی انسائیکلوپیڈیا، انسائیکلوپیڈیا پاکستانیکا، بے بی انسائیکلوپیڈیا اور سیرت انسائیکلوپیڈیا۔
    مجھےیہ کتابیں درکار ہیں

    کیا یہ دستیاب ہو سکتی ہیں
     
  2. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    ہاں جی ہیں میرے پاس شاھکار اسلامی انسائیکلوپیڈیا دو جلدیں ہیں بھائی جان پر آپ اتنی دور سے کیسے لے جائیں گے؟اور وہ تو اتنی موٹی ہیں کے فوٹو بناتے بناتے میری شادی کے دن گزر جائیں گے :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. طارق راحیل

    طارق راحیل محفلین

    مراسلے:
    448
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کس شہر میں ہیں آپ؟
     
  4. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    یہ تو سیکرٹ سوال تھا بھائی جان ھھھھھھھھھھھھھھھھھھ کہاں تک آپ باھر جا سکتے ہیں پاکستان کے ھھھھھھھھھ
     
  5. طارق راحیل

    طارق راحیل محفلین

    مراسلے:
    448
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    دنیا بہت چھوٹی ہے
    اب کہیں جانے کے لئے وقت ک درکار ہوتا ہے
    ویسے میں لائیبریری چھان رہا ہوں
     

اس صفحے کی تشہیر