اندرون اٹلانٹا

زیک

مسافر
ڈیلیس میں ہی اب رہائش پذیر ہوں ۔
اگلے ماہ شاید ٹیکساس کا چکر لگے لیکن آپ پاکستان ہو

آج کل پاکستان آیا ہوں ۔
امید ہے خیریت سے جانا ہوا ہو گا

سمر میں شاید اٹلانٹا کا چکر لگے ۔
آتے وقت بتانا تو ملاقات ہو سکتی ہے
 

ظفری

لائبریرین
اگلے ماہ شاید ٹیکساس کا چکر لگے لیکن آپ پاکستان ہو


امید ہے خیریت سے جانا ہوا ہو گا


آتے وقت بتانا تو ملاقات ہو سکتی ہے
جی ۔۔۔ میری واپسی اپریل کے آ خر میں ہے

جی الحمداللہ سب خیریت ہے ۔

ضرور ، کیونکہ میں سوچ رہا تھا کہ اردو محفل پر 18 سال سے زائد ہوگئے اور آپ سے امریکہ میں ہوتے ہوئے ملاقات نہیں ہوئی ۔ جبکہ پاکستان کراچی میں تقربیاً سبھی ممبران سے ملاقات کا شرف حاصل رہا ۔ اس بار عید کے بعد لاہور اور اسلام آباد جانے کا ان شاءاللہ پروگرام ہے ۔ امید ہے وہاں کے کچھ ممبران سے بھی ملاقات ہوجائے گی ۔
 
Top