جاسمن
لائبریرین
ٹائپنگ مکمل۔
انتخاب محمد علی ردولوی
انتخاب محمد علی ردولوی
نہیں، یہ ریختہ سے ہی ٹائپ کئے گئے تھے، جو لنک میں نے اوپر دیا ہے۔ رسالے سے میں نے کشکول والے صفحات ٹائپ کروانے کا پلان بنایا تھا۔ یہ صفحہ نمبر سہ ماہی سوغات کے ہیں۔ ٹائپ شدہ متن مجھے نہیں مل سکااستادِ محترم! صفحات شاید عائشہ نے سکین کیے تھے۔ نیز میں نے خود ریختہ پہ "کشکول" کتاب ڈھونڈی ہے لیکن مجھے صفحات کی کچھ سمجھ نہیں آئی۔