انتخابات میں ملک بھر کے عوام کا بھرپور جوش و خروش

انتخابات کے دوران ملک کے تمام شہروں میں لوگ بڑی تعداد میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کیلئے نکلے۔

اسلام آباد میں ایک بچی پولنگ اسٹیشن کے باہر لائن میں لگی ہوئی ہے۔ فوٹو: اے ایف پی

125542-Polling-1368282385-940-640x480.jpg
 
پشاور کے قریب واقع جلوزئی کیمپ میں دہشتگردی سے متاثرہ علاقوں سے آئے ہوئے لوگ ووٹ ڈالنے کیلئے قطار میں لگے ہوئے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی

125542-Polling-1368282362-577-640x480.jpg
 
پشاور کے ایک پولنگ اسٹیشن میں ریٹرنگ افسر ووٹر کے انگوٹھے پر ووٹ ڈالنے سے پہلے سیاہی سے نشان لگا رہا ہے۔ فوٹو: اے ایف پی

125542-Polling-1368282284-221-640x480.jpg
 
کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کی حمایتی خواتین ووٹ ڈالنے سے قبل اپنی خوش و مسرت کا اظہار کر رہی ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی

125542-Polling-1368282164-421-640x480.jpg
 
کراچی میں ایک بچے نے انتخابات کے جوش و خروش میں اپنے سر پر پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا پینٹ کیا ہوا ہے۔ فوٹو: اے ایف پی

125542-Polling-1368282126-189-640x480.jpg
 
لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن کے حامی افراد نواز شریف کی پولنگ اسٹیشن پر آمد پر اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی

125542-Polling-1368282013-756-640x480.jpg
 
پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان ہاتھوں میں جھنڈے اور بینرز اٹھائے جوش و خروش کے ساتھ گھوم رہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی

125542-Polling-1368281990-435-640x480.jpg
 
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان راولپنڈی میں ہاتھوں میں جھنڈے اور بینرز اٹھائے جوش و خروش کے ساتھ گھوم رہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی

125542-Polling-1368281901-250-640x480.jpg
 
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان راولپنڈی میں ہاتھوں میں جھنڈے اور بینرز اٹھائے جوش و خروش کے ساتھ گھوم رہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی

125542-Polling-1368281880-573-640x480.jpg
 
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان راولپنڈی میں ہاتھوں میں جھنڈے، بینرز اور بلہ اٹھائے جوش و خروش کے ساتھ گھوم رہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی

125542-Polling-1368281839-902-640x480.jpg
 
راولپنڈی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان ہاتھوں میں جھنڈے اور بینرز اٹھائے جوش و خروش کے ساتھ گھوم رہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی

125542-Polling-1368281799-942-640x480.jpg
 
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان راولپنڈی میں ہاتھوں میں جھنڈے اور بینرز اٹھائے جوش و خروش کے ساتھ گھوم رہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی

125542-Polling-1368281734-460-640x480.jpg
 
راولپنڈی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان ہاتھوں میں جھنڈے اور بینرز اٹھائے جوش و خروش کے ساتھ گھوم رہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی

125542-Polling-1368281600-150-640x480.jpg
 
اسلام آباد میں پولنگ عملہ ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کیلئے بیلٹ باکس کو خالی کر رہا ہے۔ فوٹو: اے ایف پی

125542-Polling-1368281555-978-640x480.jpg
 
Top