تاسف ام حجاب کی رحلت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

بہت افسوس ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو غریقِ رحمت کریں اور حجاب اور دیگر لواحقین کو یہ جانکاہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و طاقت عطا فرمائیں۔
 

وجی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی ام حجاب کی مغفرت و بخشش فرمائے
اور حجاب اور انکے باقی گھر والوں کو صبر عطافرمائے آمین ثم آمین
 

سویدا

محفلین
اللہ مرحومہ کی بال بال مغفرت فرمائے اور پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین
 

ذوالقرنین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top