امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

فاتح نے 'ہمارا معاشرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2015

  1. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,906
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اگر آپ لفظ مسلمان کو تشدد پسند، شدت پسند، بھٹکے ہوئے لوگ، انسانیت سے بے بہرہ لوگ جیسے الفاظ سے بدل سکیں تو ہم جیسے نام کے مسلمانوں کو بھی جائے پناہ مِل جائے گی اور آپ کی بات کا وزن بھی کم نہیں ہوگا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  2. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری معطل

    مراسلے:
    12,752
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    عارف بھائی آپ میرے پسندیدہ رکن ہیں لیکن پلیز مذاق میں حد سے گذر کر بداخلاقی میں داخل نہیں ہو جانا چاہیئے۔
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,448
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    ذرا معاملہ مزید واضح کر دوں۔
    جن صاحب نے موبائل پکڑا ہوا تھا، وہ امیرِ جماعت نہیں ہیں۔ان کے موبائل میں فنی خرابی لگ رہی ہے ، جس کو وہ صاحب اورویڈیو بنانے والے کرامت بنا کر بیان کر رہے ہیں۔ خود امیرِ جماعت نے ایسے کسی واقعے کا ذکر نہیں کیا اور نہ ہی کبھی موبائل کو یوں چارج کرنے کا دعویٰ۔
    یہ ویڈیو، بنانے والے اور بنوانے والے حضرات کا اپنا شاخسانہ ہو سکتی ہے جس کو امیرِ جماعت کی طرف منسوب کیا جا رہا ہے۔
     
    • متفق متفق × 3
  4. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,448
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    امیر ِ جماعت کی طرف انتساب کی بات میں نے ویڈیو بنانے اور بنوانے والوں کے حوالے سے کی تھی، آپ کو نہیں کہا تھا۔
    آداب
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,906
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اپنے نام اور کام کے علاوہ کوئی خبر نہیں لیکن اِس سوال کے جواب کی تلاش جاری ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری معطل

    مراسلے:
    12,752
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]

    چند دن پہلے ایک شخص کی روٹی پہ جنرل صاحب کا نام لکھا نظر آیا، وہ ایم کیو ایم میں تھا جبکہ اسکی بیوی پی ٹی آئ میں تھی، اس نام کو دیکھتے ہی وہ شخص پی ٹی آئ میں شامل ہوگیا اور اسکی بیوی نے #شکریہ_راحیل_شریف کہتے ہوئے اس واقعہ کو تصویر سمیت سوشل میڈیا پہ پوسٹ کردیا۔
    ایک آدمی نے اس پوسٹ کو کئ جگہ شیئر کیا،اگلے ہی دن اسکو فوج میں نوکری مل گئ، ایک آدمی نے جھوٹ سمجھ کر غلط کمٹ کیے، اگلے ہی دن وہ آرمی کی گاڑی کے نیچے آکر مرگیا۔
    شکر ہے میں نے بھی غلط نہیں سمجھا، اب میں محفوظ ہوں اور آرمی میں نوکری کا چانس بھی روشن ہے۔

    https://www.facebook.com/photo.php?...19189786.12088.100003713958899&type=1&theater
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • غمناک غمناک × 1
  7. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    مجھے ہر گز امید نہ تھی محفل پر ایسے فتنہ انگیز لوگ بھی موجود ہیں جو اپنے شب و روز ایسی بے تکی لڑیوں میں کھپاتے ہیں۔ حد ہو ہوگئی یار۔۔۔۔ چہرے مہرے سے مہذب مہذب اور تعلیم یافتہ اور خود کو مثالی شخصیت سمجھنے والے ایسی لا یعنی باتوں میں پڑے ہوئے ہیں۔
    مولانا الیاس قادری میرے پیر نہیں لیکن پھر بھی مجھے اتنی دلی تکلیف ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محفل پہ رہنا کچھ مجبوریوں کی وجہ سے ہے۔۔۔۔۔ ورنہ یہاں آنا ٹینشن لینا ہے۔۔۔۔۔ پہلے سنتے تھے کہ پاکستان میں آزادانہ افکار رکھتے ہیں. اب خود دیکھ لیا۔ ہر ایک شتر بے مہار ہے۔۔۔۔۔ حد ہوگئی یار۔۔۔۔۔۔ دماغ کا دہی بنا دیا۔۔۔۔۔ کیسے کیسے خوبصورت دکھنے والے کیسے کیسے دل جلے اور دل جلانے والے ہیں۔
    خدا کے واسطے سب ختم کرو بہت سارے کام ہیں جن میں ہم سب کا فائدہ ہے ان میں ہاتھ بنٹاو۔
    نہیں مانتے تو بس۔۔۔۔۔۔۔ اتنا سوچ کر دل کو تسلی دے لیتا ہوں کہ سب کو مرناہے قبر میں جانا ہے ان شاء اللہ وہیں سب کے دماغ درست ہوں گے۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ × 5
    • متفق × 2
    • زبردست × 1
    • پر مزاح × 1
    • مضحکہ خیز × 1
  8. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری معطل

    مراسلے:
    12,752
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • زبردست زبردست × 1
  9. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    :):LOL::ROFLMAO: :lol::laughing::bee:

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

    اگر دوچار مزید ہوجائیں تو دھاگے کا موضوع ہی بدل جائے۔
    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

    ویسے شیئر تو میں نے کردیے ہیں نا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری معطل

    مراسلے:
    12,752
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    میرے خیال میں تو میں موضوع پر ہی ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  11. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,342
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    اس میں سے '''نام ''نکال دیں ۔۔۔ آپ کو اس بات پڑھ یقین نہیں آیا؟ کیا یہ اچھی بات سُنائی نہیں گئی ؟ کیا اس سے سبق اچھا نہیں ملتا ؟ کیا اس کو پھیلانے سے شر ختم ہوگا ؟ اس میں تین باتیں پائیں آپ نے ۔۔۔!! مگر سوال بڑا عالموں والا کیا ۔!جزاک اللہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ازراہِ کرم " سبحان اللہ،الحمد اللہ،استغفراللہ، وغیرہ "جیسے کلمات طنزیہ طور پہ استعمال نہ کیا کریں۔ آپ کے جوشِ خطابت کے لئے ان گنت دوسرے الفاظ و موضوعات ہیں۔اُن پہ طبع آزمائی کریں۔
     
    • متفق متفق × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  13. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,856
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    ہاہاہاہاہاہاہا
    جو بھی ہے دھاگہ پڑھنے میں وقت خوب گزرا
    ضرورت اس بات کی ہے کہ غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہا جائے
    وسعت قلب و نظر چاہیئے بس
    در حقیقت یہ وڈیو کسی بیوقوف مرید کا پبلسٹی اسٹنٹ جس نے باقیوں کا مذاق بنوایا
    اور اس سے نامناسب بات یہ کہ کسی متعلقہ بندے نے مناسب تردید نہیں کی ۔۔ جیسا کہ فاتح بھائی نے کہا کہ انہیں چاہیئے تھا کہ مکمل اور جامع تردید کرتے کہ ایسا کوئی شعبدہ
    اہلسنت سے تعلق نہیں رکھتا اور نا ہی ایسا ممکن ہے
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  14. ابو کاشان

    ابو کاشان محفلین

    مراسلے:
    1,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بکواس ہے سب
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  15. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,906
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو قلب و نظر کی وسعت کے کیا حالات ہیں آج کل :)
     
  16. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,856
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    دھاگہ ایک بار مکمل پڑھیئے آپ کو اندازہ ہوجائے گا
    متنجن ہی بنا ہوا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  17. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,906
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اجی دھاگے کو چھوڑیے کُچھ اپنی کہیے دھاگوں کا تو کام ہی ایسا ہے اکثر اُلجھ جاتے ہیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty

    دھاگے توڑ لاؤ چاندنی سے نور کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    [​IMG]
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • متفق متفق × 2
  20. محمدابوعبداللہ

    محمدابوعبداللہ محفلین

    مراسلے:
    1,299
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ان کی مدد سے ایڈی لا سز کو ختم نہ سہی کم ضرور کیا جا سکتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر