امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

فاتح نے 'ہمارا معاشرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2015

  1. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آپکے جس انداز گفتگو کی عادت کو میں ثابت کرنا چاہ رہا تھا اس کی ایک مثال آپ نے خود ہی یہاں پیش کردی۔
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 2
  2. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,282
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    مدنی چارجنگ نے بہت سوں کو چارج کردیا۔۔۔۔ :laugh:
    شکریہ فاتح بھائی۔۔۔۔(y)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  3. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    کون جانے کہ چارج کیا یا ڈسچارج:laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    آپ جیسوں کے لیے میرا یہی اندازِ گفتگو رہا ہے۔ ایک پنجابی محاورہ ہے "جیہو جیا منہ اوہو جئی چپیڑ"۔۔۔ گو کہ اس کے خالق کا نام مجھے معلوم نہیں
    چلیے، اب آپ اپنے محبوب بٹن مضحکہ خیز کو دبانے کا شغل جاری رکھیے، مجھےآپ سے اور آپ کی گفتگو سے کوئی سرو کار نہیں، خوش رہیں
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  5. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    اتنا سنّاٹا کیوں ہے بھائی۔۔۔۔۔:question:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یہاں کوئی نہیں ہے۔ یہ لڑی بند ہوگئی ہے۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  7. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    چارجنگ تو بفضل تعالیٰ جاری و ساری ہے، ہاں بس ذرا ہم مصروف ہو گئے ہیں۔ ایک آدھ دن میں دوبارہ اپنی آب و تاب کے ساتھ دھاگے کا فیضان جاری ہو گا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    گندی بات، ایسی باتیں نہیں کرتے خالد بھائی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. عباد اللہ

    عباد اللہ محفلین

    مراسلے:
    1,276
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheeky
    حیرت ہے یہ لڑی اب تک تبصرہ کے لئے دستیاب ہے!!
    اس سے خوش آئند بات اور کیا ہو سکتی ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    آپ لگوا دیں تالے ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. عباد اللہ

    عباد اللہ محفلین

    مراسلے:
    1,276
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheeky
    چارجنگ کی بابت کچھ بتلائیے۔۔۔
     
  12. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شاید اس لیے کہ یہ لبرلز کا نہیں بلکہ مسلمانوں کا مذاق اڑا رہی ہے۔ :D
     
  13. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  14. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ایک شخص کی حماقت پر اس کا مذاق اڑانا سارے مسلمانوں کا مذاق کیوں لگ رہا ہے آپ کو؟
    کسی عیسائی، یہودی یا ہندو وغیرہ کی حماقت پر اس کا مذاق اڑایا جا رہا ہو تو اسے کسی مذہب کے تمام ماننے والوں کا مذاق اڑانا سمجھیں گے کیا آپ؟
     
    • متفق متفق × 1
  15. عباد اللہ

    عباد اللہ محفلین

    مراسلے:
    1,276
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheeky
    تجمل بھیا میں آپ سے اتفاق نہیں رکھتا ہاتھ لگانے سے موبائل چارجنگ ایسی بے ہودہ بات کا مذاق اڑایا جا رہا ہے مسلمانوں کا نہیں
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر