امیج ری سائزنگ

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

اکثر اوقات پیغامات میں بڑے سائز کے امیج شامل ہونے کے باعث‌ پیج کا لے آؤٹ خراب ہوجاتا ہے۔ میں نے فورم میں امیج ری سائزنگ کا ایک موڈ شامل کر دیا ہے۔ اس طرح اب پیغامات میں شامل تصاویر کا سائز محدود کر دیا جائے گا۔ اس سے بڑی تصاویر ری سائز ہو جائیں گی اور ان پر کلک کرکے انہیں الگ ونڈو میں مکمل سائز میں دیکھنا ممکن ہوگا۔ علاوہ ازیں میں نے پوسٹ‌ پیج پر سمائلیز کی ترتیب میں کچھ تبدیلی کی ہے تاکہ صرف چھوٹے سائز کے سمائلی ڈسپلے ہوں۔

والسلام
 

نوید

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے


بہت اچھا ضافہ ہے

خوش رہیں
 

سید ابرار

محفلین
السلام علیکم،

اکثر اوقات پیغامات میں بڑے سائز کے امیج شامل ہونے کے باعث‌ پیج کا لے آؤٹ خراب ہوجاتا ہے۔ میں نے فورم میں امیج ری سائزنگ کا ایک موڈ شامل کر دیا ہے۔ اس طرح اب پیغامات میں شامل تصاویر کا سائز محدود کر دیا جائے گا۔ اس سے بڑی تصاویر ری سائز ہو جائیں گی اور ان پر کلک کرکے انہیں الگ ونڈو میں مکمل سائز میں دیکھنا ممکن ہوگا۔ علاوہ ازیں میں نے پوسٹ‌ پیج پر سمائلیز کی ترتیب میں کچھ تبدیلی کی ہے تاکہ صرف چھوٹے سائز کے سمائلی ڈسپلے ہوں۔

والسلام
السلام علیکم
نبیل بھائی اگر براہ راست تصاویر اپ لوڈ کرنے کے آپشن کا اگر اضافہ کردیا جائے تو بہت مناسب ہوگا ،
 

نبیل

تکنیکی معاون
ابرار، ویسے تو تصاویر اٹیچمنٹ کے ذریعے پیغامات میں شامل کی جا سکتی ہیں لیکن میں علیحدہ سے بھی تصاویر اپلوڈ کرنے کا ایک سسٹم مہیا کر دوں گا۔ لیکن اٹیچمنٹ پوسٹ کرنے یا تصاویر اپلوڈ کرنے کی سہولت صرف پراجیکٹس پر کام کرنے والوں کے لیے محدود رہے گی۔
 
Top