رضا
معطل
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمیْنَ وَ الصَّلوٰۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ المُرسَلِیْنَ
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
یہ ربّ عزوجل کا ہم پر خاص کرم ہے کہ اس نے ہمیں اس زمانے کے ولیء کامل شیخِ طریقت ، امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے دامن سے وابستہ فرمایا، جن کے قلب میں نہ صرف اپنے مریدین، طالبین، محبین، و متعلقین بلکہ تمام اُمّتِ مسلمہ کی خیر خواہی کا مقدس جذبہ موجیں مارہا ہے۔ ہمارے والدین سے زیادہ ہماری دنیاو آخرت کی بہتری کے طالب قبلہ شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کی جانب سے غمخواری کے مبارک جذبے سے سرشار اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
امّت کی خیر خواہی میں تڑپتا ہوا پیغام
اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کے نام
اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کے نام
ہر اسلامی بھائی اور اسلامی بہن (1)لِپِّڈ پروفائل ،(2)شوگر (3)یورک ایسڈ اور(4)گردوں کا ٹیسٹ کروالیں ۔ اگر خدانخواستہ کچھ خرابی ظاہر ہوئی تو ڈاکٹر سے رجوع کریں اور نارمل ہونے کی صورت میں ہر چھ ماہ بعد یہ ٹیسٹ کروانے کی نیت فرمائیں۔
ابو حامد محمد عمران عطاری(نگرانِ شورٰی ،دعوتِ اسلامی)
(دوسروں تک پہنچا کر ثواب حاصل کریں۔)
(دوسروں تک پہنچا کر ثواب حاصل کریں۔)
----------------------------
مجھے"دعوتِ اسلامی"سے پیار ہے