املا اور زبان کے محقق رشید حسن خاں

الف عین

لائبریرین
آج ہی ’اردو دنیا‘ لے کر آیا تو یہ خبر ملی۔ اگرچہ پرانی ہے لیکن ممکن ہے کہ میری طرح کچھ اور لوگ بھی ہوں جن کو یہ خبر نہ ملی ہو۔
مشہور محقق رشید حسن خاں نہیں رہے۔ رحلت 25 فروری کو ہوئی۔ اردو دنیا کا یہ تازہ شمارہ ان کی ہی نذر ہے۔
 
Top