امریکی صدور کی تصاویر میں ولادیمیر پوتن کی تصویر

نبیل

تکنیکی معاون
امریکہ میں کولوراڈو سٹیٹ کیپیٹل کی امریکی صدور کی تصاویر کی گیلری کے زائرین کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا جب انہوں نے کلنٹن، بش اور اوباما کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی بجائے روس کے صدر پوتن کی پورٹریٹ آویزاں پائی۔ بعد میں معلوم ہوا کہ یہ کسی پرینکسٹر کی شرارت ہے۔ :ROFLMAO:

حوالہ:

Prankster put Putin portrait in Colorado's state Capitol where Trump's would be - CNN
 
Top