امریکی صدراُبامہ کےنام

قمراحمد

محفلین
السلام علیکم دوستوں۔ آج میں نے پہلی بار کچھ مزاحیہ شاعری لکھنے کی کوشش کی ہے۔اُمید کرتا ہوں آپ سب کو میری یہ کاوش پسند آئے گی۔۔۔

barack-obama-1.jpg


امریکی صدراُبامہ کےنام


سُن اِرے امریکہ کے نئے صدر اُبامہ

بن ناجانا تم بھی ساری دنیا کے ماما

بُش کے نہایت گھٹیا فلاپ شو کے بعد

تم بھی شروع نا کردینا اپنا نیا ڈرامہ

آج تک تو وہ کسی کو کہیں نہیں ملا

توتم کس طرح ڈھونڈ کر لاو گئے "اُسامہ"

ذرا سمبھل کر جانا تم بھی عراق میں

اُتار نادے وہاں کوئی تمھارا بھی پاجامہ



شاعر: قمراحمد (آزاد)
 
Top