لوگوں کی بھلائی کا کام سول سروس نہیں ہے؟
اگر آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ منتخب شدہ سیاستدان پبلک سروس میں آتے ہیں تو متفق۔زیک آپ نے کہا نہیں سول یا پبلک سرونٹس کے زمرے میں امریکہ میں سیاستدان نہیں آتے؟
سول سروس تو حکومت کے پیشہ ور اہلکاروں کے لئے استعمال ہوتا ہے