امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

معلوم ہوتا ہے، روس نے سچ مچ ہی امریکی انتخابات میں مداخلت کی ہو گی؛ مسٹر ٹرمپ نے فقط ایک برس میں کئی لحاظ سے امریکا کو تنہا کر دیا ہے۔
امریکہ ہمیشہ سے ہی اسرائیل کے معاملہ میں تن تنہا رہا ہے۔ خود اسرائیل کو 1947 کے بعد سے اقوام متحدہ میں کوئی حمایت حاصل نہیں ہوئی ہے۔ اور نہ اس سے اسکی سالمیت پر کوئی اثر پڑتا ہے۔ اقوام متحدہ ایک کلب ہے جہاں عدد برتری دیکھی جاتی ہے، غلط صحیح نہیں۔
 
Top