امریکہ میں پاکستانی وزرا۔ کی غیر اخلاقی سر گرمیاں

راشد احمد

محفلین
نہیں نہیں، ابھی جناب پاکستان کا بھی دورہ جلد کریں گے!

جیو پر خبر آئے گی کہ صدر آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ گورنر پنجاب سلمان تاثیر، وزیراعظم یوسف رضاگیلانی اور دیگر وزراء نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ انہوں نے نواز شریف، مولانا فضل الرحمان، پیرپگارا سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے وزیراعظم کو یقین دلایا کہ وہ سوات، بونیر کے متاثرین کی بھرپور مالی معاونت کریں گے۔
 
Top