امریکہ میں پاکستانی وزرا۔ کی غیر اخلاقی سر گرمیاں

فخرنوید

محفلین
1100624876-1.gif


زرعیہ:
ایکپریس نیوز پیپر
مورخہ:14 مئی 2009
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم!
ہاں نا صدر صاحب کو غصہ اس بات کا ہوکا کہ انہیں ساتھ لے کر نہیں گئے
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم!
قابل اعتماد ذرائع نے بھی دل کی بھڑاس نکالنی ہوتی ہے نا
 

راشد احمد

محفلین
زرداری صاحب کو پندرہ دن سے زیادہ ہوگئے ہیں ملک سے باہر ۔لگتا ہے کہ ان کا آنے کو دل نہیں کررہا ۔

اور یہ کونسے وزراء ہیں جو ڈالر برسارہے ہیں جبکہ لوگ بے گھر ہوگئے ہیں
 

مغزل

محفلین
صاحب اس حمام میں سبھی ننگے ہیں ، دودھ کا دھلا کوئی بھی نہیں ، سبھی موقع کی تاک میں رہتے ہیں۔
 

راشد احمد

محفلین
وزراء کی یہ حرکتیں دیکھ کر مجھے پاکستانی ٹیم کی یاد آگئی ۔ ماشاء اللہ کیا گل کھلاتی تھی وہ بھی۔
 

زین

لائبریرین
واشنگٹن ……صدر آصف زرداری کی واشنگٹن اور نےوےارک مےں ان کی سرکاری اور نجی مصروفےات کے بارے مےں انتہائی ذمہ دار حلقوں کے مطابق بعض ملاقاتوں کو انتہائی خفےہ رکھا گےا اور ان مےں پاکستانی سفےر کو بھی شامل نہےں کےا گےا۔ بااعتماد ذرائع کے مطابق صدر زرداری نے سنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل پےٹرےاس سے تنہائی مےں دو گھنٹے تک ملاقات کی، پروٹوکول کے برخلاف ےہ ملاقات نامعلوم مقام پر گزشتہ منگل کو نصف شب کے بعد ہوئی ،ذرائع کے مطابق اس مجوزہ ملاقات مےں صدر پاکستان کی معاونت سفےر پاکستان حسےن حقانی اور سفارت خانے مےں متعےن دفاعی عہدے پر متعےن اےک اعلیٰ شخصےت نے کرنا تھی، تاہم عسکری شخصےت کو عےن آخری لمحے پر ڈراپ کر دےا گےا جبکہ سفےر صدر کے ہمراہ بغےر پروٹوکول اور سےکورٹی کے جنرل پےٹرےاس کے ہاں گئے ملاقات میں ناکامی پر جہاں سے حقانی کو اےک ٹےکسی مےں آنا پڑا۔ واشنگٹن مےں پاکستانی سفارت خانے کے ذرائع نے اس خبر سے لاعلمی کا اظہار کےا ،تاہم تصدےق ےا تردےد نہےں کی۔ انہی ذرائع کے مطابق صدر پاکستان اور وزےر خارجہ شاہ محمود قرےشی نے جنرل مشرف کی رواےات برقرار رکھتے ہوئے امرےکی حکام کو بعض ےقےن دہانےاں کروائےں، جن مےں امرےکی افواج کا پاکستان مےں داخلہ بھی شامل ہے ۔تاہم ان فوجی دستوں کی پاکستانی حدود مےں داخلے کے لئے ٹےکنےکی اصطلاحات استعمال کی جائےں گی تاکہ اپوزےشن کو مطمئن کےا جا سکے۔ واشنگٹن مےں صدر زرداری کے وفد کے اہم ترےن رکن رحمان ملک جو وزارت داخلہ کے منصب پر حال ہی مےں فائز ہوئے ،کی سی آئی اے کے نمبر ٹو سٹےفن کےض سے ڈھائی گھنٹے کی ملاقات کو بھی انتہائی اہمےت دی جا رہی ہے۔ سفارت خانے کے ترجمان کے مطابق سرکاری طور پر اس ملاقات کا کوئی شےڈول طے نہےں تھا ،تاہم افغانستان پاکستان اور امرےکی حکام کی سہ فرےقی مذاکرات کے دوران سی آئی اے کے نائب سربراہ سے رحمٰن ملک کے خفےہ مذاکرات کا کوئی رےکارڈ موجود نہےں۔ ون آن ون ملاقات کی تفصےلات جاری نہےں کی گئےں ،نہ ہی ملاقاتوںکے شےڈول مےں اس انتہائی اہم اور حساس ملاقات کا کوئی ذکر نہےں ہے۔
 

راشد احمد

محفلین
مجھے لگتا ہے کہ زرداری مفرور ہوگیا ہے کافی دن ہوگئے ہیں ابھی اس نے پاکستان کی شکل نہیں دیکھی۔
 
Top