امریکہ بمقابلہ اٹلی

زیک

مسافر
اس وقت میچ جاری ہے۔ 21 منٹ میں کوئی گول نہیں ہوا۔

گھانا کے اپ‌سیٹ کے بعد اگر امریکہ کا کوئی چانس ہے تو اسے یہ میچ لازمی جیتنا ہے مگر اٹلی کو ہرانا کوئی آسان کام نہیں۔
 

رضوان

محفلین
کل ہالینڈ اور کوسٹاریکا کا عمدہ میچ مِس کیا آج یہ بھی جا رہا ہے۔
ذکریا یہ کھیل بھی رہے ہیں یا صرف گول کرنے پر زور ہے؟
 
Top