امریکا کا سعودی عرب کو کلسٹربم فروخت کرنے کا ا علان

صرف علی

محفلین
امریکا کا سعودی عرب کو کلسٹربم فروخت کرنے کا ا علان
headlinebullet.gif

shim.gif

dot.jpg

shim.gif

123094_l.jpg

واشنگٹن(نیوز ایجنسیاں) امریکا نے سعودی عرب کو متنازع کلسٹربم فروخت کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے شدید تحفظات اور مخالفت کے باوجود امریکا نے سعودی عرب کو کلسٹربم فروخت کرنے کا اعلان کردیا ہے جن کی مالیت اربوں ڈالرز بنتی ہے۔
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=123094
 

حسینی

محفلین
امریکہ اپنے ُ ُ آپ کو اس دنیا کا چودھری سمجھتا ہے۔۔۔۔ اس کی جو مرضی ہے وہ قانونی بھی ہے اور انسانی بھی۔۔۔
جبکہ دوسرے کا ہر فعل اگر اس کے مفادات کے مخالف جاتا ہو، تو چاہے لاکھ قانونی ہو وہ غیر قانونی بن جاتا ہے۔۔۔۔

ویسے سعودیہ نے یہ ہتھیار کس کے خلاف استعمال کرنے کے لیے خریدا ہے؟؟
آیا شرعا ایسے ہتھیار کا استعمال جائز ہے؟؟
 
Top