میڈرڈ یا یوں کہوں کہ زیڈان نے فتح حاصل کر لی۔
اس دفعہ ریال میڈرڈ نے کافی الگ اور خوبصورت کھیل پیش کیا۔
زیڈان نے دفاعی کی بجائے (حملائی)اٹیکنگ کھیل کھیلا ۔ جو کہ فتح کا سبب بنا۔ہالا میڈرڈ ہالا زیڈان
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
زیدان صاحب کی پہلی جیت پہ مبارک ہو جناب۔
اس سال تو امکانات کم رہ گئے ہوں گے۔ دیکھتے ہیں کہ اگلے سال میڈرڈ کو ٹاپ کرواتا ہے یا نہیں۔
 
لیگ میں 7 میچز رہ گئے اور 7 پوائنٹس کا تفاوت ہے۔
ناممکن تو نہیں لیکن کچھ بھی زیڈان کے ہاتھ میں نہیں سب بارسا نے کرنا۔
زیڈان صاب اس سال میڈرڈ کو چمئیز لیگ جتوا سکتے ہیں،کوارٹر فائنل تو آسان ہے سیمی فائنلز میں مزہ آئے گا۔
 
میچ کے تینوں گول۔
جیراڈ کو خوبصورت ہیڈر
بینزیما کے گول کا خوبصورت بلڈ اپ اور کریم کی شاندار فنش
اور پھر رونالڈو است ۔۔۔۔
 
یاز بھائی لا لیگا میں کافی دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی
33 میچز کیبعد پوائنٹس کچھ یوں ہیں
بارسلونا 76 پوائنٹس 59+ گولز
اٹلیٹکو میڈرڈ76 پوائنٹس 41+گولز
ریال میڈرڈ 75 پوائنٹس 68+گولز

یعنی اب پانچ میچ کافی دلچسپ ہونگے۔کسی ایک ٹیم کی ذرا سی چوک بھی ٹائٹل سے انکو دور کر سکتی۔ویسے ابھی بھی بارسا ہی فیورٹ است۔
 
Top