مریم افتخار
محفلین
مکھن ٹافی؟ہمیں تو لگ رہا ہے کہ جس سن کی یہ بات بتانے والے ہیں تب کسی دکان پر کیمرہ لینے گئے ہوں گے تو دکاندار نے کہا ہو گا
یاز صاحب کیمرہ کی بات بعد میں۔ پہلے یہ تازہ مکھن چکھ لیجئیے۔
مکھن ٹافی؟ہمیں تو لگ رہا ہے کہ جس سن کی یہ بات بتانے والے ہیں تب کسی دکان پر کیمرہ لینے گئے ہوں گے تو دکاندار نے کہا ہو گا
یاز صاحب کیمرہ کی بات بعد میں۔ پہلے یہ تازہ مکھن چکھ لیجئیے۔
یہاں سب سے پرانے پاپی موصوف خود ہی تو ہیں!پرانے پاپی خوب کہا ۔۔۔۔
نہیں نہیں تازہ بلویا ہوا مکھن جو ان کی کسی بھوری بھینس کی پروڈکشن ہوتا۔مکھن ٹافی؟
ہم اکثر پاپ کارن کھاتے ہوئے کہتے ہیں پاپی کارن۔یہاں سب سے پرانے پاپی موصوف خود ہی تو ہیں!
بٹیا کا موٹو صحیحہم اکثر پاپ کارن کھاتے ہوئے کہتے ہیں پاپی کارن۔
ابھی تک نہیں ہم بس اب آپکو آرام کے لئے بھیج رہے ہیںجی آپا۔ بس اب جا ہی رہے ہیں۔
وہ ایک شعر بھی تو ہے من کے پاپی ہونے والا۔یہاں سب سے پرانے پاپی موصوف خود ہی تو ہیں!
برسوں نمازی وغیرہوہ ایک شعر بھی تو ہے من کے پاپی ہونے والا۔
لاسٹ ڈے میں داخل ہو چکے اب تو۔17: 15 ہوگئے ووٹ!
عرفان سعید صاحب اپنا ووٹ کاسٹ کر لیں آج سیکنڈ لاسٹ ڈے ہے۔
ففٹین آرز لیفٹ!لاسٹ ڈے میں داخل ہو چکے اب تو۔
بجا فرمایا جناب۔برٹش انڈیا کے زمانے میں پنجاب میں مقامی ہجرت یا آباد کاری کی دو بڑی وجوہات تھیں، اول جنگ آزادی 1857 و جنگ عظیم اول میں خدمات مہیا کرنے والوں کو نوازنا یا پھر ساندل اور نیلی بار میں نہری نظام کی تشکیل کے بعد کاشتکاروں کو رقبے الاٹ کرنا ۔
موجودہ پاکستانی پنجاب گلہ بانوں، چرواہوں یا جنگجو قبائل سے بھرا پڑا تھا۔ خدمات کے عوض رقبے لینے والے سب بارانی علاقوں کے جنگجو قبائل یا پنجاب میں بسے گدی نشین تھے۔ اندازاً 5 لاکھ ایکڑ زمین فوجی خدمات مہیا کرنے والے پنجابی جنگجو قبائل میں تقسیم کی گئی اور اس کی وجہ یہ تھی کہ تقریباً 50 فیصد برٹش انڈین آرمی پنجاب سے تھی۔
جبکہ نہری نظام کے بننے کے بعد موجودہ بھارتی پنجاب کے کاشتکار کو موجودہ پاکستانی پنجاب میں رقبے الاٹ کیے گئے اور بنجر زمینوں پر آبادکاری کروائی گئی کہ پنجاب کا اصل اور محنتی کاشتکار فیروزپور،ہوشیارپور، جالندھر اور ملحقہ علاقوں سے تھا۔
یہ کیسے اندازہ لگایا ؟ففٹین آرز لیفٹ!
سووینئر کا بھی خوب کہا۔ اب تک تو اتنے سووینئر اکٹھے ہو چکے ہوں گے کہ کم از کم ایک ٹرک ان کے لئے درکار ہو گا۔ارے بھولے سے بھی انہیں جھولے پر بیٹھنے کا نہ کہنا ۔ جب بھی جھولے پر بیٹھتیں ۔ ایک Souvenir لیکر ہی اُتری ہیں ۔![]()
محفل بند اپنے وقت پر ہی ہوگی، ایک صبح ہم اٹھیں گے اور یہ نہ ہوگی۔ یا کون جانے اس سے پہلے ہم اٹھیں نہ اٹھیں!یہ کیسے اندازاہ لگایا؟
وہ بند ہونے کا وقت پی ایس ٹی کے مطابق ہے کیا؟
اس کا ایک اندازہ اس سے بھی لگایا جا سکتا ہے اگر لڑی کی شروعات کرنے کا وقت یاد ہو تو۔اسی کو پڑھ کے ہی پوچھا کہ وہ دو بج کر کچھ منٹ والا وقت کس ٹائم زون کا ہے۔ پاکستان کا، یا یو کے کا، یا امریکہ کے شرقی زون کا؟
ہمیں ہمارا ٹائم زون ہی دکھاتی ہے محفل۔ یہ پاکستانی ٹائم زون ہے۔ اگر آپ کو جرمنی والا دکھا رہی ہوئی تو بھی ٹائم اور ہوگا پھر۔اسی کو پڑھ کے ہی پوچھا کہ وہ دو بج کر کچھ منٹ والا وقت کس ٹائم زون کا ہے۔ پاکستان کا، یا یو کے کا، یا امریکہ کے شرقی زون کا؟
ہاں جی، مجھے رات کو دو بج کر اٹھارہ منٹ پر اس عظیم خیال کو عملہ جامہ پہنانے کا خیال آیا تھا!اس کا ایک اندازہ اس سے بھی لگایا جا سکتا ہے اگر لڑی کی شروعات کرنے کا وقت یاد ہو تو۔