الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کس نے کہا تھا ان کے ڈیرے پر مفتا لگانے جاتے!
:)
بڑے جلسوں میں اسی طرح ہوتا ہو گا شاید۔۔۔۔ لیکن خدا گواہ ہے میں کسی ایسی دعوت سے کبھی مستفید نہیں ہوا۔
کاش کہ ہمارا ڈسکلیمر بھی دیکھ لیا ہوتا ۔۔۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جو ہمارے لیڈر کا سکہ نہیں مانتے وہ پھر "بتیاں بجھائی رکھدی اے، دیوا بلے ساری رات میریا ہانیا" کی پریکٹس کر لیں!!!
سندا نئیں دل والی بات ہوووووووووووووووووووووووووووووو :rollingonthefloor:
نرما ناچتی ہوئی آنکھوں کے سامنے آ گئی۔۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
Top