یاز
محفلین
پہلی نظر میں کڑیوں پڑھ گئے ہممیں ایسی بے لگام لڑیوں میں کبھی کبھار ہی آ پاتا ہوں اس لیے۔
پہلی نظر میں کڑیوں پڑھ گئے ہممیں ایسی بے لگام لڑیوں میں کبھی کبھار ہی آ پاتا ہوں اس لیے۔
ہاہاہاہاہاہا ۔ خاص طور پر جب آپ کافی دیر سے خواتین کے جھرمٹ میں ہوں ۔۔۔۔ تو ہوجاتا ہے۔ کوئی گل نہیں جی۔۔۔۔پہلی نظر میں کڑیوں پڑھ گئے ہم
ہاں تو کیا کیجئیے یاد۔تعارف میں لکھا یہ جملہ۔۔۔۔۔۔۔ کبھی کبھار یاد آ جاتا ہے۔
ان بے لگام لڑیوں کو چوں چوں کا مربہ کہنا ٹھیک ہے یا نییں؟میں ایسی بے لگام لڑیوں میں کبھی کبھار ہی آ پاتا ہوں اس لیے۔
اوئے ہووئے 😂ہاہاہاہاہاہا ۔ خاص طور پر جب آپ کافی دیر سے خواتین کے جھرمٹ میں ہوں ۔۔۔۔ تو ہوجاتا ہے۔ کوئی گل نہیں جی۔۔۔۔
لگام ڈالنے آتے ہیں یا بے لگام ہونے کے بعد؟میں ایسی بے لگام لڑیوں میں کبھی کبھار ہی آ پاتا ہوں اس لیے۔
جی بتایا تو ہے کبھی کبھارہاں تو کیا کیجئیے یاد۔
![]()
اچھی بات ہے۔ جان کر خوشی ہوئی۔جی بتایا تو ہے کبھی کبھار
سردائی بنائیں یا جام شیریں ۔۔۔ یہ درویشوں پر منحصر ہے۔ان بے لگام لڑیوں کو چوں چوں کا مربہ کہنا ٹھیک ہے یا نییں؟
لگامیں کھینچنے جیسی فیلنگ آ رہی میکوں۔لگام ڈالنے آتے ہیں یا بے لگام ہونے کے بعد؟
عقلمند ۔۔اشارہ۔۔۔ وغیرہ وغیرہلگام ڈالنے آتے ہیں یا بے لگام ہونے کے بعد؟
آپ نے بعد میں کوئز لینا کیا؟ہاں تو کیا کیجئیے یاد۔
![]()
درویش تو بھنگ سے زیادہ خوش ہوں گے کسی کے رنگ میں ڈال کر۔سردائی بنائیں یا جام شیریں ۔۔۔ یہ درویشوں پر منحصر ہے۔
یہ چوں چوں ہے کیا چیز، آج بتا ہی دیجئےان بے لگام لڑیوں کو چوں چوں کا مربہ کہنا ٹھیک ہے یا نییں؟
نہءں۔ ایویں ای پریشر ککر دے دینا۔آپ نے بعد میں کوئز لینا کیا؟
آپ نے کانوں پہ/میں ملتانی مٹی لگا رکھی کیا؟اوئے ہووئے 😂
اسی تے سن وی نئیں سکدے۔
'آخری سالگرہ: یہ ریڈیو گپسّتان ہے !' لڑی کا مراسلہ https://www.urduweb.org/mehfil/threads/آخری-سالگرہ-یہ-ریڈیو-گپسّتان-ہے.121642/post-2602145یہ چوں چوں ہے کیا چیز، آج بتا ہی دیجئے
بریکاں فیل؟لگامیں کھینچنے جیسی فیلنگ آ رہی میکوں۔
آدھا جملہ درست ہے اور یہ اب قاری کی صواںدید پر ۔۔۔وغیرہ وغیرہدرویش تو بھنگ سے زیادہ خوش ہوں گے کسی کے رنگ میں ڈال کر۔
میں کوئی اور کانہ پڑھ گئی تھی!آپ نے کانوں پہ/میں ملتانی مٹی لگا رکھی کیا؟