الیکشن 2008 کی معلومات

بلال

محفلین
مجھے آج ایک سائیٹ کا پتہ چلا ہے ہو سکتا ہے آپ لوگوں کو پہلے سے پتہ ہو لیکن پھر بھی شیئر کر رہا ہوں۔
اس سائیٹ میں الیکشن کے بارے میں تقریبآ ساری معلومات ہے۔ مختلف پارٹیوں کے امیدوار اور پارٹیوں کی تفصیل وغیرہ وغیرہ
عام معلومات کے لئے اس ربط پر جائیں۔۔۔
http://www.elections.com.pk
اس سائیٹ میں جو چیز مجھے اچھی لگی وہ یہ کہ اس پر آپ یہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کا ووٹ بنا ہوا ہے یا نہیں۔۔۔
ووٹ دیکھنے کے لئے اس ربط پر جائیں۔۔۔
http://www.elections.com.pk/voterlist_pakistan_elections.php
 

شمشاد

لائبریرین
انفرادی طور پر ہو سکتا ہے اراکین کے علم میں ہو لیکن آپ نے یہاں شیئر کر کے بہت اچھا کیا ہے۔ شکریہ۔
 
Top