الیکشن کمیشن کا این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم

سیما علی

لائبریرین
ہفتہ قبل:
آ ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔ ہم ڈسکہ الیکشن جیت گئے ہیں۔
ایک ہفتہ بعد:
آ ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔ ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن ہورہے ہیں۔

"عوام ایک بار پھرہار گئے اور آپکی لاڈلی جمہوریت پھر ذلیل و رسوا ہو گئی۔ اس جعلی جمہوریت کی سربازار۔۔"۔حسن نثار کا این اے 75 ضمنی الیکشن پر تبصرہ
@HassanNisar
#NA75


ضمنی انتخابات:عوام پھرہار گئے،لاڈلی جمہوریت پھر ذلیل و رسوا ہو...
 
Top