الکبیر - ماروی لس ڈیزائنر سے کپڑے ڈیزائن کریں

الکبیر نے 'گرافکس ٹیوٹوریلز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 1, 2016

  1. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    السلام علیکم!
    خیریت بخیریت۔۔۔ ماروی لس ڈیزائنر پارچہ جات کی تیاری کا پروگرام ہے۔ اسی حوالہ سے اپنی کچھ نہ کچھ معلومات، ٹیوٹوریلز اور کام حتی المقدور یہاں اپ لوڈ کرتا رہوں گا، ان شاء اللہ!

    ماروی لس ڈیزائنر میں ہی بنی ویڈیو:
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ماروی لس ڈیزائنر اور 3ڈی میکس میں بنی ویڈیو:
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  3. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نہایت آسانی سے پردہ تیار کریں:
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میرے ماروی لس ڈیزائنر کے ٹیوٹوریلز ، پہلے ٹائٹل سے:


     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پہلا مکمل تیار کردہ سوٹ۔۔۔ مردانہ شلوار قمیض:
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ٹرایک سوٹ کا پاجامہ، ٹراؤزر:
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پی کیپ۔۔۔ ایم ڈی +3 ڈی میکس:
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میرا نیا کام۔۔۔ برساتی :

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
  9. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,887
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    بہت ہی عمدہ کام اور ٹیوٹوریل کے لیے بہت بہت شکریہ،
    مجھ کم علم کے علم میں اس سوفٹ وئیر کا نام ہی آج پہلی بار آیا، حالانکہ مجھے مقامی ورچوئل لباس کے لیے کتنی تگ و دو کرنی پڑتی ہے
    ایک بار پھر بہت شکریہ
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔!
    ۔۔ایم ڈی میں لباس بنانا کسی 3ڈی پروگرام کی نسبت حقیقت سے زیاداہ قریب نظر آتا ہے۔
    ۔۔شروع میں مشکل لگنے والا یہ پروگرام جلدی سمجھ میں آجاتا ہے اور پھر کام کا لطف آنے لگتا ہے۔
    مزید کام بھی متوقع ہے،،، ان شاء اللہ!
     
    • زبردست زبردست × 3
  11. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میرا تازہ کام:
    زنانہ ۔سرد۔ کوٹ
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  12. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    ماشاء اللہ بہت ہی خوب یہاں پر نہ ہی کسی مرد کو لباس پہنایا گیا ہے اور نہ ہی کسی اور عورت کو بہت ہی بہترین آءیڈیا ہے بہت بہت شکریہ۔اس تھریڈ اور بہتریں معلومات کے لئے۔شکریہ۔
     
  13. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پسندیدگی کا شکریہ بلال۔۔۔!
     
    • زبردست زبردست × 1
  14. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ کس پروگرام سے لباس تیار کرتے ہیں؟ کچھ ہمیں بھی دکھائیں اپنا کام اگر ممکن ہو !
     
  15. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    کوئی لنک ہی دے دیں کہ کونسا سافٹ ویئر ہے اور اس کے کیا فیچر ہے؟
     
  16. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ لیں جناب لنک اور دیکھیں اس میں کاریگروں کے کمالات۔۔۔ :)
    Marvelous Designer
     
    • زبردست زبردست × 1
  17. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میری سویٹر جیکٹ
    :)
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
  18. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مردانہ ونڈ بریکر
    :)
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
  19. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مردانہ شرٹ
    :)
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
  20. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مردانہ شرٹ 2
    :)
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4

اس صفحے کی تشہیر