گریٹز ریسلر رک فلیئر کا کیریئر اپنے اختتام کو پہنچا
رک پر ڈبلیو ڈبلیو ای کے چیئرمین ونس میکمن نے یہ رول لاگو کیا تھا کہ وہ کوئی بھی میچ ہارا تو اسے ہمیشہ کے لیے رنگ کو خیر باد کہنا پڑے گا۔
رک نے پہلے تو کچھ میچ جیتے لیکن پھر اس نے خود ہی سالانہ سب سے بڑے ایونٹ ریسل مینیا میں شان مائیکل سے لڑنے کا کہا۔
جیسے شان مائیکل نے قبول کرلی
رک کو معلوم تھا کہ یہ اس کے کیرئیر کا آخری میچ ہے اور وہی ہوا شان مائیکل نے مورخہ 30 مارچ 2008 کو ہونے والی ریسل مینیا میں رک کو ہرا دیا۔
اس طرح رک فلیئر کا کیرئیر ختم ہوا۔
رک فلیئر نہ صرف میرا بلکہ دنیا بھر میں ریسلنگ کے شائقین کا پسندیدہ ریسلر رہا ہے۔
اور سب سے زیادہ عرصہ بھی شاید اس نے ہی رنگ میں گزارا ہے۔
اس کے شاندار الوداع کی ویڈیو حاضر ہے۔
الوداع رک الوداع
WOOOoooooo