فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

azharlatif

محفلین
السلام علیکم، محفل پر خوش آمدید۔
بھائی اس خط میں مکمل قرآن پاک ابھی مہیا نہیں ہے۔ آپ فی الحال محمدی قرآنی فانٹ یا نور ہدایت فانٹ ٹرائی کریں جنکا متن مکمل ہے:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=20231
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=20661

یا

http://www.noorehidayat.org/

وعلیکم السلام
بہت بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے تو میرا کام کافی آسان کر دیا۔میں ایک قرآن سافٹویر کے پروجیکٹ پر کام کر رہا ہوں۔انشااللہ جیسے ہی وہ مکمل ہو گا میں آپ کو مطلاع کروں گا۔اللہ اس سافٹویر کو بنانے میں آسانی پیدا کرے۔
 

arifkarim

معطل
وعلیکم السلام
بہت بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے تو میرا کام کافی آسان کر دیا۔میں ایک قرآن سافٹویر کے پروجیکٹ پر کام کر رہا ہوں۔انشااللہ جیسے ہی وہ مکمل ہو گا میں آپ کو مطلاع کروں گا۔اللہ اس سافٹویر کو بنانے میں آسانی پیدا کرے۔

کیا آپ جاوا پروگرامنگ میں آڈیو فائلز شامل کر سکتے ہیں؟ تاکہ قرآن پاک کی تلاوت بھی سنی جا سکے موبائل میں؟
 
السلام علیکم بھائ۔ بہت خوب

congratulation on this beautiful font.
May allah bless you all happiness and success in your life.

Dear, i will be very thankful to you if you kind help me.
Actually i want to make java base mobile urdu application. I have made a java mobile application in english as well in urdu using graphic. Now i want to make unicode type urdu mobile java application, please help me.


یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ موبائل کے لیے سافٹ وئیر بنا رہے ہیں۔ نوکیا موبائل میں یونیکوڈ کی بہت اچھی سپورٹ موجود ہے۔ یو ٹی ایف فارمیٹ کی اردو فائلیں باآسانی پڑھی جا سکتی ہیں۔ باقی سونی اریکسن اردو فونٹ میں مسائل پیدا کرتا ہے- میں نے اردو انگلش ڈکشنری بنائی ہے موبائل فون کے لیے۔ انشاءاللہ جلد اسے یہاں پیش کروں گا​
 

گل خان

محفلین
جزاک اللہ۔۔ دعا ہے اللہ پاک آپ سب دوستوں کے علم میں مزید ترقی عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
 
یہ لیجیے جناب اسنیپ!
Quran.jpg
 

نعیم سعید

محفلین
یہ لیجیے جناب اسنیپ!
quran.jpg

محترم جاوید اقبال صاحب! آپ کا شکریہ۔ مگر اسنیپ کے علاوہ بھی کچھ تفصیل بتائیں۔
کاتب سے متعلق؟ اور کتابت کی ملکیت سے متعلق؟
مختصر یہ کہ کیا یہ کتابت آپ کی ذاتی ملکیت ہے یا کسی اور کی، اگر کسی اور کی ہے تو کیا آپ نے اجازت کے ساتھ یہاں پیش کرنے کی آفر کی ہے یا صرف اپنی مرضی سے ………؟
لیگیچر بیسڈ فونٹ بنانا کوئی بچوں کا کھیل نہیں کہ کورل کی فائلیں ملیں اور فونٹ بن گیا، ایک بہت طویل محنت کے بعد ایسا فونٹ بن پاتا ہے۔ اس لئے ضروری کے اسنیپ سے متعلق ضروری تفصیل بھی دی جائے۔
 
Top