اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمارے ہاں کیوں نہیں آتا؟

زبیر مرزا

محفلین
جزاک اللہ الشفاء بھائی
بابا نے بہت عام فہم سے لہجے میں بڑی معرفت اورحکمت کی باتیں کہیں اور سوچ وتفکرکے در وا کیے
میرے محترم نے زندگی بھر دوسروں کے لیے آسانیوں کی دعا ئیں کیں اوراپنی تحریروں سے آسانیوں کے راستے بتائے
AshfaqAhmed.jpg
 

الشفاء

لائبریرین
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت تحریر ہے۔
اللہ ہم سب کو اپنے دل اس قابل بنانے کی توفیق عطا فرمائے کہ وہ رب العزت ان میں آسکے۔ آمین

آمین۔ بہت شکریہ عاطف بھائی۔۔۔

جزاک اللہ خیر۔۔
آمین!

بہت شکریہ۔۔۔ خوش رہیں۔۔۔

جزاک اللہ۔بابا اشفاق کی کیا بات ہے
کمال آدمی تھے۔ابھی کچھ دیر قبل انکی کتاب کا مطالعہ کررہا تھا

نوازش حسیب بھیا۔۔۔

جزاک اللہ الشفاء بھائی
بابا نے بہت عام فہم سے لہجے میں بڑی معرفت اورحکمت کی باتیں کہیں اور سوچ وتفکرکے در وا کیے
میرے محترم نے زندگی بھر دوسروں کے لیے آسانیوں کی دعا ئیں کیں اوراپنی تحریروں سے آسانیوں کے راستے بتائے

جی بجا فرمایا آپ نے مرزا صاحب۔۔۔
بہت بہت شکریہ۔ اللہ عزوجل آپ کو خیر کثیر عطا فرمائے۔۔۔
 
Top