القمر آن لائن

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ اعجاز اختر صاحب۔ القمر آن لائن پر نیوز کا ربط ذیل میں ہے:

http://www.alqamar.info/alqamarnews/?123

میرے خیال میں یہ بڑے اشاعتی اداروں کے بعد پہلی مرتبہ کسی معیاری نیوز ویب سائٹ کا اجراء ہوا ہے۔ نیوز پیج کے فوٹر سے پتا چلتا ہے کہ اس سائٹ کی تیاری میں phpCow سوفٹویر استعمال ہوا ہوا ہے جو کہ ایک کمرشل نیوز پورٹل سکرپٹ ہے۔ مجھے القمر آن لائن کے اجراء پر خوشی ہوئی ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ اس سے تحریری اردو میں نیوز ویب سائٹس کا نیا ٹرینڈ شروع ہوگا۔

والسلام
 
Top