فونٹ القلم پیراموز فونٹ

شاکرالقادری نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 29, 2013

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    میرا خیال ہے کہ میں ایک ٹیمپلیٹ فونٹ بنانے میں کامیاب ہو گیا ہوں جس میں پشتو کی سپورٹ ہے
    کہیں اپ لوڈ کر کے آپ کو ٹیسٹ کرواتا ہوں
     
  2. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    • زبردست زبردست × 1
  3. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    جیہ! آپ اس فانت کو ٹیسٹ کریں اور کوئی کمی بیشی ہو تو بتائیں
     
  4. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    بہت خوب صورت فانٹ ۔ ماشاء اللہ۔ ابھی میں نے سرسری چیک کیا ہے ایک اہم کمی یہ ہے
    ې کی درمیانی شکل غلط ہے۔ مثلا سہیلی مین جو "ی: آتی ہے وہ یہی
    ې: ہے مگر جب اس کو لکھنا چایا تو یہ شکل بنی سہ ې لی بن گئی۔
    ی
     
    آخری تدوین: ‏اگست 1, 2013
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    تفصیل سے ان شاء اللہ جلد ہی چیک کروں گی، آج تو روزے نے نڈھال کر دیا ہے
     
  6. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
  7. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    یہ امیج تو دستیاب نہیں ہے

    دوسری بات یہ کہ سہ ې لی کی درمیانی ی کے نیچے بھی نقطے ایسے اوپر نیچے ہی ہونگے یا عام ی کی طرح پہلو بہ پہلو ۔۔۔
     
  8. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    جی نقطے اوپر نیچے ہونے چاہئے نہ کہ پہلو بہ پہلو۔
     
  9. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    میرے پاس کی بورڈ کا مسئلہ ہے
    آپ براہ کرم یہاں چند الفاظ ایسے لکھ دیں جن کو میں کاپی پیسٹ کے ذریعہ استعمال کروں تاکہ فونٹ ٹیسٹ ہو سکے
    الفاظ ایسے ہوں جن میں ابتدائی درمیانی اور آخری تینوں اشکال استعمال ہو رہی ہوں
     
  10. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    يه والي شکل ابتدا ميڼ نهيڼ آتي۔
    آخري شکل: چغې
    درمياني شکل: خېرات
    اس کي يوني کوډ ويليو
    06D0 هے
     
  11. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    اوکے درست ہو گیا ہے ۔۔۔ اب یہ فانٹ ریڈی ہے
    میں دوبارہ اپ لوڈ کرتا ہوں
    بس ذرا دیگر کارروائی مکمل کر لوں
     
    • زبردست زبردست × 1
  12. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    جزاک اللہ۔ دل خوش ہو گیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    جیہ !اب القلم پیراموز فونٹ میں بھی پشتو سپورٹ شامل کر دی گئی ہے
    ڈاون لوڈ لنک
     
    • زبردست زبردست × 1
  14. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    بہت بہت شکریہ جناب والا۔ اب تو پشتو بھی نت نئے فونٹس سے مالا مال ہونی والی ہے
     
  15. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    ان شأ اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر